جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر ایک بار پھر حملے

55 منٹس پہلے
A A
US attacks on Iran once again
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکہ نے ایران کے خلاف ایک بار پھر فوجی کارروائیاں کرتے ہوئے قیشم جزیرے، بوشہر، بندر عباس، ابوموسیٰ اور دیگر مقامات پر حملے کیے، جہاں متعدد دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یہ کارروائیاں مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج پر ہونے والے حملوں کے جواب میں کی گئیں۔ سینٹکام کا کہنا ہے کہ امریکی افواج اور مفادات کے تحفظ کے لیے ضروری اقدامات جاری رہیں گے۔

دوسری جانب ایران کے خلاف تازہ امریکی کارروائیوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید بڑھنے اور علاقائی صورتحال پیچیدہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جبکہ مختلف ممالک صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

ادھر مصر کی ایک بندرگاہ پر بھی ڈرون حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ برطانوی بحری سکیورٹی کمپنی کے مطابق حملے میں ایک امریکی گیس اسٹوریج ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا، تاہم فوری طور پر جانی نقصان کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

موضوعات : #americaattackiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Attack on police check post in Hangu; 10 police personnel, including a DSP, martyred.
تازہ ترین

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ڈی ایس پی سمیت پولیس کے 10جوان شہید

30 جولائی , 2026
ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل
تازہ ترین

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026
Saudi Arabia also joins the war; attacks on Iraq.
تازہ ترین

سعودی عرب بھی جنگ میں کود پڑا ،عراق پر حملے

29 جولائی , 2026
Iran's agreement to purchase hundreds of air defense missiles from China.
تازہ ترین

ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ

29 جولائی , 2026
ٹرمپ کی ایران کے پاور پلانٹس ،پل تباہ کرنے کی دھمکی
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کے پاور پلانٹس ،پل تباہ کرنے کی دھمکی

28 جولائی , 2026
اگلی خبر
Revision in petroleum product prices diesel becomes costlier, petrol cheaper.

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، ڈیزل مہنگا، پٹرول سستا

یہ بھی پڑھیں

What is the best time to eat dates

کھجور کھانے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

30 جولائی , 2026
Bilawal Bhutto Zardari refuses to accept Mirpur Division election results.

بلاول بھٹو زرداری کا میر پور ڈویژن کے الیکشن ماننے سے انکار

30 جولائی , 2026
The Lahore High Court has restrained the arrest of Noreen Niazi.

لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

30 جولائی , 2026
Attack on police check post in Hangu; 10 police personnel, including a DSP, martyred.

ہنگو میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ڈی ایس پی سمیت پولیس کے 10جوان شہید

30 جولائی , 2026
The trauma of wrongful imprisonment claimed a woman's life.

بے گناہ قید کا صدمہ خاتون کی جان لے گیا

30 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔