ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

59 منٹس پہلے
A A
امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے خفیہ معلومات حاصل کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا۔ امریکی حکومت نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اہم معلومات فراہم کرنے والے افراد کے لیے 2 کروڑ ڈالر تک انعام اور ممکنہ طور پر محفوظ مقام پر منتقلی کی پیشکش کر دی ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ، سینٹ کام نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کے پروگرام ’’ریوارڈز فار جسٹس‘‘ کے تحت ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق قابلِ اعتماد خفیہ معلومات فراہم کرنے والوں کو بھاری مالی انعام دیا جا سکتا ہے۔

اس کے علاوہ معلومات فراہم کرنے والے افراد کو ممکنہ طور پر محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔

امریکی محکمہ خارجہ کا یہ انعامی پروگرام 1984 میں شروع کیا گیا تھا، جس کا بنیادی مقصد ایسی معلومات حاصل کرنا ہے جو امریکی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ میں مددگار ثابت ہو سکیں۔

امریکی حکام کے مطابق ایران کی جانب سے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے کے حفاظتی معاہدوں سے متعلق ذمہ داریوں پر مکمل عمل درآمد نہ ہونے کے باعث ایجنسی کو ایران میں سینٹری فیوجز جیسے اہم جوہری پرزہ جات کی تیاری اور ذخیرے سے متعلق معلومات کے تسلسل میں مشکلات کا سامنا ہے۔

تاہم امریکی محکمہ خارجہ نے یہ واضح نہیں کیا کہ کس نوعیت کی معلومات فراہم کرنے پر مکمل 2 کروڑ ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار دعویٰ کر چکے ہیں کہ امریکی حملوں نے ایران کے جوہری پروگرام کو مؤثر طور پر تباہ کر دیا ہے۔

موضوعات : iranofferUS offers $20 million reward for informationUSA
ShareSend

متعلقہ خبریں

Abbas Araghchi holds telephone conversations with foreign ministers of 12 countries
تازہ ترین

عباس عراقچی کے 12 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے

7 نومبر , 2026
Tail-sitter combat drone
تازہ ترین

دم کے بل اڑنے والا جنگی ڈرون

7 نومبر , 2026
Donald Trump signals intent to reach an agreement with Iran
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے معاملات طے کرنے کا عندیہ

7 نومبر , 2026
Iran possesses 1,700 ballistic missiles—an alarm bell for Israel
تازہ ترین

ایران کے پاس 1700بیلسٹک میزائل اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی؟

7 نومبر , 2026
Qatar denies reports of failure in US-Iran talks
تازہ ترین

قطر کی امریکا، ایران مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں کی تردید

7 نومبر , 2026
Two missile attacks on Qeshm Island; Iran claims to have shot down a US drone.
تازہ ترین

قشم جزیرے پر 2 میزائل حملے، ایران کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

7 نومبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

7 نومبر , 2026
صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

7 نومبر , 2026
Pakistan’s JF-17 or India’s Tejas—which is more powerful

پاکستانی جے ایف 17 یا بھارتی تیجس، کون زیادہ طاقتور؟

7 نومبر , 2026
مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور

مہنگائی کی شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی، ٹماٹر اور ایل پی جی عوام کی پہنچ سے مزید دور

7 نومبر , 2026
سستی شمسی بجلی سے مہنگے کوئلے کے بجلی گھر خطرے میں ، معاہدوں اور کپیسٹی پیمنٹس کا بوجھ عوام پر پڑنے کا خدشہ

سستی شمسی بجلی سے مہنگے کوئلے کے بجلی گھر خطرے میں ، معاہدوں اور کپیسٹی پیمنٹس کا بوجھ عوام پر پڑنے کا خدشہ

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔