پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

2 مہینے پہلے
A A
ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز )اردن میں امریکی افواج پر اچانک ایرانی میزائل حملے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھرپور طاقت سے جواب دینے کا اعلان کر دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں کہا ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے، ہم اسے بدترین سبق سکھائیں گے۔

امریکی صدر نے کہاامریکی افواج نے ایران کی جانب سے فائر کیے گئے بیلسٹک میزائلوں کو کامیابی سے فضا میں ہی تباہ کر دیا، عراق میں ایران نواز ملیشیا کے ٹھکانوں پر رات گئے حملے عراقی حکومت کی ہم آہنگی سے کیے گئے۔

امریکی صدر نے مسلح گروہوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا دنیا کے لیے ایک ناسور بن چکی ہے۔

موضوعات : irantrumpwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

An oil supertanker caught fire after striking a mine in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ  سے ٹکرانے کے بعد  تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ  لگ گئی

12 اکتوبر , 2026
Iran claims to have accepted some conditions from the US
تازہ ترین

ایران کا امریکہ کی جانب سے کچھ شرائط ماننے کا دعوی

12 اکتوبر , 2026
Saudi and Iranian foreign ministers meet to discuss easing tensions in the region
تازہ ترین

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال

12 اکتوبر , 2026
ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ
تازہ ترین

ریاض ایئرپورٹ پر حملہ ناقابل قبول ہے،ٹرمپ

11 اکتوبر , 2026
America will have to kneel before Iran, Baqir Qalibaf's blunt response to Marco Rubio
تازہ ترین

ایران کے سامنے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے، باقر قالیباف کا مارکو روبیو کو دوٹوک جواب

10 اکتوبر , 2026
Baloch youth are being pushed into a futile war, says Sarfaraz Bugti
تازہ ترین

بلوچ نوجوانوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
US attacks on Iran once again

امریکہ کے ایران پر ایک بار پھر حملے

یہ بھی پڑھیں

Germany's involvement raises fears of a two-year delay for Britain's advanced fighter jet; the 2035 target is at risk.

جرمنی کی شمولیت سے برطانیہ کے جدید جنگی طیارے میں دو سال تاخیر کا خدشہ، 2035 کا ہدف خطرے میں پڑ گیا

12 اکتوبر , 2026
Decisive steps announced to eliminate terrorism in Khyber Pakhtunkhwa

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
Talal Chaudhry's important statement regarding the protective custody of Sohail Afridi and some PTI leaders

طلال چوہدری کا سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لینےسے متعلق  اہم بیان

12 اکتوبر , 2026
Governor's rule rejected in Khyber Pakhtunkhwa, announces to go to every forum against the measures of October 11

خیبر پختونخوا میں گورنر راج مسترد،11اکتوبرکے اقدامات کیخلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
The Royal Swedish Academy of Sciences announced the Nobel Prize in Economics.

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے معاشیات کے نوبیل انعام کا اعلان کر دیا

12 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔