اتوار , 20 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، ڈیزل مہنگا، پٹرول سستا

2 مہینے پہلے
A A
Revision in petroleum product prices diesel becomes costlier, petrol cheaper.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا ، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ جبکہ پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کی گئی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 24 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 390 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب عوام کو پٹرول کی قیمت میں معمولی ریلیف دیتے ہوئے 75 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 335 روپے 6 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ کے ایران پر ایک بار پھر حملے

نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل مہنگا ہونے سے ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی ترسیل کے اخراجات بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی سے عام صارفین کو محدود ریلیف ملے گا۔

موضوعات : #petrolrate
ShareSend

متعلقہ خبریں

PTI members stage a unique protest against petrol prices, arriving at the Sindh Assembly on donkey carts.
تازہ ترین

پیٹرول کی قیمتوں کے خلاف پی ٹی آئی ارکان کا انوکھا احتجاج، گدھا گاڑیوں پر سندھ اسمبلی پہنچ گئے

18 ستمبر , 2026
Petrol relief or public misery
تازہ ترین

پٹرول ریلیف یا عوام کی خواری؟

17 ستمبر , 2026
Slight increase in gold and silver prices.
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

12 ستمبر , 2026
Petroleum product prices increase for fifth consecutive day
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز اضافہ

12 ستمبر , 2026
Middle East tensions make crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

8 ستمبر , 2026
Gold per tola 3 thousand 500 rupees cheaper, the price has become 4 lakh 83 thousand 36 rupees
تازہ ترین

سونا فی تولہ 3 ہزار 500 روپے سستا، قیمت 4 لاکھ 83 ہزار 36 روپے ہوگئی

27 اگست , 2026
اگلی خبر
Ishaq Dar's telephone conversation with Turkish Foreign Minister

اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

کوہاٹ حملہ: افغان حکومت زبانی ہمدردی کے بجائے ٹھوس کارروائی کرے، وزارت اطلاعات

19 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

تحریک انصاف کا ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

19 ستمبر , 2026
پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

19 ستمبر , 2026
کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

کوہاٹ پولیس مسجد بم دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے مل گئے

19 ستمبر , 2026
وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف پیر کی شام امریکا پہنچیں گے

19 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔