اتوار , 8 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

چین کے خلائی اسٹیشن پر پہلا غیر ملکی مہمان پاکستانی خلا باز ہوگا

1 دن پہلے
A A
The first foreign guest on China's space station will be a Pakistani astronaut.
Share on Facebookwhatsapp

بیجنگ ( پاک تر ک نیوز) پاکستانی خلا باز رواں سال چین کے خلائی اسٹیشن کے شینزو-24 مشن میں حصہ لے گا، جس کے ساتھ ہی پاکستان چین کے خلائی اسٹیشن پر خلا باز بھیجنے والا پہلا غیر ملکی ملک بن جائے گا۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستانی خلا باز بطور پے لوڈ اسپیشلسٹ مشن میں شریک ہوگا، تاہم چین نے تاحال خلا باز کا نام ظاہر نہیں کیا۔ پاکستانی پائلٹس ذیشان علی اور خرم داؤد بیجنگ میں خلا بازی کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمن

پاکستانی خلا باز مختصر مدتی خلائی پرواز کے بعد شینزو-23 مشن کے ذریعے زمین پر واپس آئے گا۔ یہ چین کے انسانی خلائی پروگرام کی تاریخ میں پہلی مشترکہ خلائی پرواز ہوگی۔چین اور پاکستان کے درمیان خلائی تعاون بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت جاری ہے، جسے دونوں ممالک کے سائنسی اور تکنیکی تعاون میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات : chinaspacestation
ShareSend

متعلقہ خبریں

China's anti-missile system poses a major threat to the enemy.
تازہ ترین

چین کا میزائل شکن نظام دشمن کے لیے بڑا خطرہ

6 نومبر , 2026
A significant step by Pakistan towards acquiring a Chinese ballistic missile defense system
تازہ ترین

پاکستان کا چینی بیلسٹک میزائل دفاعی نظام حاصل کرنے کی جانب اہم قدم؟

6 نومبر , 2026
China’s laser weapon a new threat to drones
تازہ ترین

چین کا لیزر ہتھیار، ڈرونز کے لیے نیا خطرہ

6 نومبر , 2026
Proposal to relax rules for commercial spaceflight in the US, likely to benefit SpaceX and Blue Origin
تازہ ترین

امریکا میں تجارتی خلائی پروازوں کے قوانین نرم کرنے کی تجویز، اسپیس ایکس اور بلیو اوریجن کو فائدہ پہنچنے کا امکان

6 نومبر , 2026
Potential installation of Chinese SLC-14 radar in Pakistan sparks debate over regional defense balance
تازہ ترین

پاکستان میں چینی ایس ایل سی 14 ریڈار کی ممکنہ تنصیب، خطے کے دفاعی توازن پر بحث شروع

4 نومبر , 2026
Does China’s advanced J-20A have the capability to track even enemy stealth aircraft
تازہ ترین

چین کا جدید جے 20 اے، دشمن کے اسٹیلتھ طیاروں کو بھی ٹریک کرنے کی صلاحیت؟

4 نومبر , 2026
اگلی خبر
Khyber Pakhtunkhwa decides to provide 40 million free textbooks for the new academic year.

خیبرپختونخوا ، نئے تعلیمی سال میں 4 کروڑ مفت درسی کتابیں فراہم کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

ہیبت اللہ کے مذہبی نظریات اور ٹی ٹی پی کا تضاد بے نقاب

ہیبت اللہ کے مذہبی نظریات اور ٹی ٹی پی کا تضاد بے نقاب

8 نومبر , 2026
پاکستان میں تقریباً ایک لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بند

پاکستان میں تقریباً ایک لاکھ 76 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بند

8 نومبر , 2026
امیتابھ بچن شخصی حقوق کا مقدمہ جیت گئے ، اجازت کے بغیر نام، تصویر اور آواز کے تجارتی استعمال پر پابندی

امیتابھ بچن شخصی حقوق کا مقدمہ جیت گئے ، اجازت کے بغیر نام، تصویر اور آواز کے تجارتی استعمال پر پابندی

8 نومبر , 2026
بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

8 نومبر , 2026
غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی

غزہ میں جنگ کی تباہ کاریوں کے درمیان خوشیوں کی بہار، 250 فلسطینی جوڑوں کی اجتماعی شادی

8 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔