ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمن

11 منٹس پہلے
A A
We will not hold talks with the government if the petroleum levy is not abolished, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی( پاک ترک نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے پیٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو اس کے ساتھ مزید مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔ ہمارا صرف ایک مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے، حکومت کا مؤقف ہے کہ بجٹ کی وجہ سے لیوی ختم نہیں کی جا سکتی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے ہماری جدوجہد جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں وزیراعظم نے مزید ریلیف دینے کے لیے وقت مانگا ہے۔ اس وقت عوام کو کسی پر اعتماد نہیں، جبکہ میڈیا کو بھی کنٹرول میں رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے تمام ٹاؤن چیئرمین کام کر رہے ہیں، سڑکیں تعمیر کی جا رہی ہیں اور اسکولوں کی تعمیر و بحالی کا کام جاری ہے، تاہم کچرا ٹھکانے لگانے کا اختیار بھی یونین کونسل کے چیئرمین کے پاس نہیں ہے۔حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں نے بھرپور مزاحمت کی اور اسرائیل کو شکست سے دوچار کیا، اسرائیلی حملوں میں 80 ہزار فلسطینی شہید کیے گئے۔ کشمیر اور فلسطین کے معاملے پر عالمی ادارے اپنا کردار ادا نہیں کر رہے، جبکہ کشمیر سے متعلق قرارداد کئی سال سے اقوام متحدہ میں موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایل پی جی کی شفاف نیلامی کا نیا نظام، 10 فیصد گیس دور دراز علاقوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام ہے، موجودہ حکومتیں عوامی نہیں ہیں اور ان کے بقول عوامی رائے مسترد کرکے فارم 47 کے ذریعے حکومتیں بنائی گئی ہیں۔

موضوعات : #hafiznaeemurrehmanleavy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Negotiations between the government and Jamaat-e-Islami on the abolition of petroleum levy have entered the final stage.
تازہ ترین

پٹرولیم لیوی کا خاتمہ، حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل

5 نومبر , 2026
Matter of abolishing the petroleum levy Government and Jamaat-e-Islami to hold talks today.
تازہ ترین

پٹرولیم لیوی کے خاتمے کا معاملہ، حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات آج ہونگے

4 نومبر , 2026
Protests will not end without the withdrawal of the petroleum levy, announces Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

پٹرولیم لیوی ختم کیے بغیر احتجاج ختم نہیں ہو گا،حافظ نعیم الرحمان کا اعلان

16 ستمبر , 2026
The government must abolish the levy, or else we will expand the scope of the protest Hafiz Naeem.
تازہ ترین

حکومت لیوی ختم کرے ورنہ احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے: حافظ نعیم

20 اگست , 2026
The country is running a contracting system, Hafiz Naeem-ur-Rehman
تازہ ترین

ملک میں ٹھیکیداری نظام چل رہا ہے ،حافظ نعیم الرحمان

1 مئی , 2026
Hearing on miscellaneous petition against collection of Rs180 billion petroleum levy
تازہ ترین

180 ارب روپے پٹرولیم لیوی وصولی کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت

20 اپریل , 2026
اگلی خبر
The first foreign guest on China's space station will be a Pakistani astronaut.

چین کے خلائی اسٹیشن پر پہلا غیر ملکی مہمان پاکستانی خلا باز ہوگا

یہ بھی پڑھیں

The first foreign guest on China's space station will be a Pakistani astronaut.

چین کے خلائی اسٹیشن پر پہلا غیر ملکی مہمان پاکستانی خلا باز ہوگا

7 نومبر , 2026
We will not hold talks with the government if the petroleum levy is not abolished, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

پیٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو حکومت سے مذاکرات نہیں کریں گے، حافظ نعیم الرحمن

7 نومبر , 2026
New system for transparent LPG auctions; decision taken to allocate 10% of the gas for remote areas.

ایل پی جی کی شفاف نیلامی کا نیا نظام، 10 فیصد گیس دور دراز علاقوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ

7 نومبر , 2026
Increase of 2 rupees 37 paisa per unit in electricity price

بجلی کی قیمت میں 2روپے 37پیسے فی یونٹ اضافہ

7 نومبر , 2026
TikToker Mr. Patlu granted interim bail until November 10

ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی 10 نومبر تک عبوری ضمانت منظور

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔