جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا

48 منٹس پہلے
A A
Man who threw vinegar at Ilhan Omar sentenced to 14 months in prison
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز ) امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والی مسلمان رکنِ کانگریس الہان عمر پر ٹاؤن ہال اجلاس کے دوران سرکہ پھینکنے والے شخص کو وفاقی عدالت نے 14 ماہ قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزم کو قید کی سزا مکمل ہونے کے بعد تین سال تک نگرانی میں رکھنے کا بھی حکم دیا ہے، جبکہ اس دوران الہان عمر سے کسی بھی قسم کا رابطہ کرنے پر پابندی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ پر بڑا فیصلہ کرنے والا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

واقعہ 27 جنوری کو منیاپولس میں منعقدہ ٹاؤن ہال اجلاس کے دوران پیش آیا تھا۔ 56 سالہ ملزم انتھونی جیمز کازمرچک نے پہلی صف سے چھلانگ لگا کر الہان عمر پر ایک سرنج کے ذریعے پانی اور سیب کے سرکے کا آمیزہ پھینکا اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔سکیورٹی اہلکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو قابو کرکے پولیس کے حوالے کردیا تھا۔ واقعے میں الہان عمر کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا تھا

موضوعات : #america#congress#IlhanOmar
ShareSend

متعلقہ خبریں

US's one-megawatt nuclear battery enters testing phase
تازہ ترین

امریکا کی ایک میگاواٹ نیوکلیئر بیٹری تجربات کے مرحلے میں داخل

29 اگست , 2026
Deadlock in US-Canada talks; fear of tariff hikes on Canadian vehicles.
تازہ ترین

امریکا ،کینیڈا مذاکرات میں ڈیڈ لاک، کینیڈین گاڑیوں پر محصولات میں اضافے کا خدشہ

27 اگست , 2026
Who holds the largest share of U.S. debt
تازہ ترین

امریکا کا سب سے زیادہ قرض کس کے پاس؟

27 اگست , 2026
Trump announces devastating economic sanctions against Iran.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان

20 اگست , 2026
The US has purchased 21 Russian-made fighter jets to prevent Iran from acquiring nuclear capabilities.
تازہ ترین

ایران کو ایٹمی صلاحیت سے روکنے کے لیے امریکا نے روسی ساختہ 21 جنگی طیارے خرید لیے

18 اگست , 2026
Crisis of amenities on US warship; personnel distressed!
اہم ترین 3

امریکی جنگی جہاز پر سہولیات کا بحران، اہلکار پریشان!

17 اگست , 2026
اگلی خبر
Explosion in Kohat Old Police Lines, Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister takes notice

کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں دھماکا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوٹس

یہ بھی پڑھیں

Israel's monopoly ends; Saudi Arabia rises to power.

اسرائیل کی اجارہ داری ختم ،سعودی عرب پاور میں

18 ستمبر , 2026
By raising petrol prices, the government is robbing the pockets of the public, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.

پٹرول مہنگا کرکے حکومت عوام کی جیبوں پر ڈاکا ڈال رہی ہے، حافظ نعیم الرحمان

18 ستمبر , 2026
New Peoples Bus Service route launched for the people of Larkana, Qambar, and Shahdadkot.

لاڑکانہ، قمبر اور شہدادکوٹ کے عوام کے لیے پیپلز بس سروس کا نیا روٹ شروع

18 ستمبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif condemns the blast in Kohat.

وزیراعظم شہبازشریف کی کوہاٹ میں دھماکے کی مذمت

18 ستمبر , 2026
Explosion in Kohat Old Police Lines, Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister takes notice

کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں دھماکا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوٹس

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔