جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران جنگ پر بڑا فیصلہ کرنے والا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

1 گھنٹہ پہلے
A A
I am about to make a major decision regarding the war with Iran Donald Trump.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران جنگ کے حوالے سے ایک بڑا فیصلہ کرنے والے ہیں، جنگ شروع کرکے ایران کو مکمل طور پر تباہ کیا جائے یا نہیں، یہ ایک بڑا فیصلہ ہوگا، کچھ بھی ہوسکتا ہے۔امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جنگ کے اگلے اقدامات کے حوالے سے اقوام متحدہ میں علاقائی اتحادیوں سے براہِ راست رائے لی جاسکتی ہے، وہ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اتحادی کہاں کھڑے ہیں اور ان کی صورتحال کیا ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ان ممالک کا بڑا محافظ رہا ہے۔ انہوں نے ایران کی بحری ناکہ بندی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ناکہ بندی شروع ہونے کے بعد ایک بھی جہاز ایران نہیں گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی قیادت میں یمنی فورسز کا حوثیوں کے 30 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

امریکی صدر کے مطابق ایران نے کارروائی کی کوشش کی، جسے امریکا نے ناکام بنا دیا، امریکا ایران کے ساتھ براہِ راست رابطے میں ہے اور ایرانی اب بھی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگلے ہفتے نیویارک میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات ہوسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ یا تو اچھا معاہدہ ہوگا یا پھر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، تاہم کسی بھی صورت میں ایران کے خلاف جنگ میں کامیابی امریکا کی ہوگی۔ٹرمپ نے ایران میں مزید فوج بھیجنے یا معاہدے سے متعلق سوال پر کہا کہ امریکا کے سامنے دونوں راستے موجود ہیں۔امریکی صدر نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ امریکی جہاز آبنائے ہرمز سے رات کے وقت گزرتے ہیں کیونکہ ایران کو ان کی موجودگی کا علم نہیں ہوتا، جبکہ ایرانی ریڈار تباہ کیے جاچکے ہیں۔

ٹرمپ نے ایران کی معاشی صورتحال پر بھی بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ وہاں مہنگائی تین سو فیصد تک پہنچ چکی ہے اور ایرانی معیشت ایسی صورتحال سے دوچار ہے جس کا ملک نے پہلے کبھی سامنا نہیں کیا۔اس سے قبل گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی تھی کہ ایران میں جاری جنگ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے۔

موضوعات : aemrcaidonaltrumptrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump rejected the Saudi Crown Prince's request for action against the Houthis.
تازہ ترین

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کے خلاف کارروائی کی درخواست مسترد کردی

11 ستمبر , 2026
Donald Trump shared an AI-generated video of an attack on Iran.
تازہ ترین

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی اے آئی ویڈیو شیئر کر دی

31 اگست , 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام
اہم ترین 2

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

29 اگست , 2026
میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ
تازہ ترین

میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ

26 اگست , 2026
Trump issues stern warning over the laying of new mines in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں نئی بارودی سرنگیں بچھانے پر سخت انتباہ

26 اگست , 2026
War of words between Trump and Iranian speaker intensifies, sarcastic attacks on each other
تازہ ترین

ٹرمپ اور ایرانی اسپیکر کے درمیان لفظی جنگ تیز، ایک دوسرے پر طنزیہ وار

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Foreign exchange reserves have reached a record high of $21.4 billion; Prime Minister expresses gratitude.

زرِ مبادلہ کے ذخائر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم کا اظہارِ تشکر

یہ بھی پڑھیں

Sindh High Court seeks response from State Bank regarding Mir Raza's bank transactions.

میر رضا کی بینک ٹرانزیکشن ،سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا

18 ستمبر , 2026
Foreign exchange reserves have reached a record high of $21.4 billion; Prime Minister expresses gratitude.

زرِ مبادلہ کے ذخائر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم کا اظہارِ تشکر

18 ستمبر , 2026
I am about to make a major decision regarding the war with Iran Donald Trump.

ایران جنگ پر بڑا فیصلہ کرنے والا ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ

18 ستمبر , 2026
Saudi-led forces claim to have killed 30 Houthi fighters.

سعودی قیادت میں یمنی فورسز کا حوثیوں کے 30 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ

18 ستمبر , 2026
British High Commissioner Jane Marriott meets Ishaq Dar; bilateral relations discussed.

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔