منگل , 3 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

علی پرویز ملک کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کی خوش خبری

1 گھنٹہ پہلے
A A
علی پرویز ملک کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کی خوش خبری
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھی عوام کے لیے اچھی خبر آئے گی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے گا۔

وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، جس کے اثرات عوام کو ریلیف کی صورت میں منتقل کیے جائیں گے۔

علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ خطے کی صورت حال کے باعث پوری دنیا مشکل وقت سے گزر رہی ہے، تاہم وزیراعظم کی ہدایات واضح ہیں کہ کمزور طبقے کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے۔ گزشتہ جمعے کو ریفائنریوں کے تعاون سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کو روکا گیا، اب عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ بھی عوام تک پہنچایا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت معاشی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے۔ ملک میں ایک کروڑ گیس کنکشنز ہیں، جہاں پائپ لائن کے ذریعے گیس دستیاب نہیں وہاں شہری ایل پی جی استعمال کرتے ہیں۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے 130 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی گئی ہے۔

موضوعات : alipervaizmalkipetrolpetrolpriceprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Talks between the government and Jamaat-e-Islami regarding the abolition of the petroleum levy will take place today.
تازہ ترین

پیٹرولیم لیوی کے خاتمے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات آج ہونگے

3 نومبر , 2026
Crude oil prices rise after US attack on Iran
تازہ ترین

ایران پر امریکی حملے کے بعد خام تیل مہنگا

3 نومبر , 2026
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہونا تھا، وزیراعظم نے بوجھ ریفائنریز پر ڈال دیا، علی پرویز ملک
اہم ترین

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اضافہ ہونا تھا، وزیراعظم نے بوجھ ریفائنریز پر ڈال دیا، علی پرویز ملک

2 نومبر , 2026
حکومت کا پٹرول کی قیمتوں کے تعین کا نیا طریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ
پاکستان

حکومت کا پٹرول کی قیمتوں کے تعین کا نیا طریقہ کار نافذ کرنے کا فیصلہ

1 نومبر , 2026
Frequent changes in prices of petroleum products challenged in Lahore High Court
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

31 اکتوبر , 2026
Diesel becomes more expensive, priced at 400 rupees and 67 paisa per litre; petrol price remains unchanged.
اہم ترین 3

ڈیزل مزید مہنگا ، فی لٹر قیمت 400 روپے 67پیسے، پٹرول کی قیمت برقرار

30 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

علی پرویز ملک کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کی خوش خبری

علی پرویز ملک کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کی خوش خبری

3 نومبر , 2026
پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ

3 نومبر , 2026
مریم نواز کا چوہدری سالک حسین کو لیگل نوٹس، وفاقی وزیر کرپشن کے الزامات پر قائم

مریم نواز کا چوہدری سالک حسین کو لیگل نوٹس، وفاقی وزیر کرپشن کے الزامات پر قائم

3 نومبر , 2026
سونے کی قیمت برقرار، چاندی مزید سستی

سونے کی قیمت برقرار، چاندی مزید سستی

3 نومبر , 2026
660 میگاواٹ جامشورو پاور پراجیکٹ کو 100 فیصد تھر کے کوئلے پر منتقل کرنے کی تیاری

660 میگاواٹ جامشورو پاور پراجیکٹ کو 100 فیصد تھر کے کوئلے پر منتقل کرنے کی تیاری

3 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔