منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کا سب سے زیادہ قرض کس کے پاس؟

2 مہینے پہلے
A A
Who holds the largest share of U.S. debt
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خزانہ کے جون 2026 کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک اور مالیاتی مراکز کے پاس امریکی خزانے کے کھربوں ڈالر کے بانڈز اور سیکیورٹیز موجود ہیں، جبکہ امریکی قومی قرضہ 40 کھرب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔

فہرست میں جاپان 1.117 کھرب ڈالر کے امریکی قرض کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ برطانیہ 940 ارب ڈالر کے ساتھ دوسرے جبکہ چین 633 ارب ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

چین ایک دہائی قبل امریکی قرض کا سب سے بڑا غیر ملکی مالک تھا، تاہم 2013-14 میں اس کی سرمایہ کاری 1.3 کھرب ڈالر سے زائد کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد مسلسل کم ہوتی رہی، اور اب چین کے پاس موجود امریکی قرض اس کی بلند ترین سطح کا تقریباً نصف رہ گیا ہے۔

فہرست میں بیلجیم 483 ارب ڈالر، کینیڈا 460 ارب ڈالر، کیمن آئی لینڈز 453 ارب ڈالر اور لکسمبرگ 434 ارب ڈالر کے ساتھ نمایاں ہیں، جبکہ فرانس 390 ارب، آئرلینڈ 354 ارب، تائیوان 303 ارب اور سوئٹزرلینڈ 285 ارب ڈالر کے امریکی قرض کے مالک ہیں۔بھارت کے پاس 186 ارب ڈالر، سعودی عرب کے پاس 143 ارب ڈالر، متحدہ عرب امارات کے پاس 115 ارب ڈالر جبکہ اسرائیل کے پاس 111 ارب ڈالر کے امریکی خزانے کے بانڈز موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: نیپال اور تبت میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، 165 افراد جاں بحق

رپورٹ کے مطابق امریکی قومی قرضہ 40 کھرب ڈالر سے تجاوز کرچکا ہے۔ تاہم بیلجیم، کیمن آئی لینڈز اور لکسمبرگ جیسے مالیاتی مراکز کے اعداد و شمار میں یہ ضروری نہیں کہ تمام سیکیورٹیز انہی ممالک کی ملکیت ہوں، کیونکہ امریکی محکمہ خزانہ کے اعداد و شمار میں سیکیورٹیز کو اکثر اس مقام کے حساب سے شمار کیا جاتا ہے جہاں انہیں تحویل میں رکھا گیا ہے۔

موضوعات : #americachinajapan
ShareSend

متعلقہ خبریں

Challenging China's defense system US plans to develop a low-cost hypersonic missile.
تازہ ترین

چین کے دفاعی نظام کو چیلنج ،امریکا کا کم لاگت ہائپرسونک میزائل تیار کرنے کا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
Agreement reached to enhance trade and economic cooperation between Sindh and China's Hubei province; joint working group established.
تازہ ترین

سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

13 اکتوبر , 2026
Taiwan's major war plan: preparations to manufacture 4,000 drones per month.
تازہ ترین

تائیوان کا بڑاجنگی منصوبہ ،ماہانہ 4ہزار ڈرونز بنانے کی تیاری

12 اکتوبر , 2026
Joint Pakistan-China army exercises will be held this month; a decision has been made to further strengthen counter-terrorism cooperation.
پاکستان

پاک چین مشترکہ بری فوجی مشقیں رواں ماہ  ہوں گی، دہشت گردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

12 اکتوبر , 2026
Electric vehicle charging is set to become faster; China has introduced a new technology.
تازہ ترین

الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ ہو گی اب فاسٹ،چین کی نئی ٹیکنالوجی آ گئی

12 اکتوبر , 2026
چین کا خلائی مواصلات میں بڑا قدم، آرکٹک سے انٹارکٹیکا تک سیٹلائٹ ویڈیو کال کا کامیاب تجربہ
تازہ ترین

چین کا خلائی مواصلات میں بڑا قدم، آرکٹک سے انٹارکٹیکا تک سیٹلائٹ ویڈیو کال کا کامیاب تجربہ

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Deadlock in US-Canada talks; fear of tariff hikes on Canadian vehicles.

امریکا ،کینیڈا مذاکرات میں ڈیڈ لاک، کینیڈین گاڑیوں پر محصولات میں اضافے کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

فرانس کاسپر رافیل کو تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنےکا منصوبہ

فرانس کاسپر رافیل کو تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنےکا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
4,582 incidents of grave crimes against children in Afghanistan.

افغانستان میں بچوں کے خلاف سنگین جرائم کے 4582 واقعات

13 اکتوبر , 2026
FPCCI opposes imposing an additional burden of Rs268 billion on electricity consumers.

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی بجلی صارفین پر 268ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی مخالفت

13 اکتوبر , 2026
کراچی کی عدالت نے اقرار الحسن کا4روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

کراچی کی عدالت نے اقرار الحسن کا4روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

13 اکتوبر , 2026
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi met with Magnus Brunner, the European Commissioner for Home Affairs and Migration.

وزیر داخلہ محسن نقوی سے یورپی کمشنر برائے داخلی امور کی ملاقات

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔