پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان

2 مہینے پہلے
A A
Trump announces devastating economic sanctions against Iran.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف تباہ کن معاشی پابندیوں کا اعلان دیا ،امریکی صدر نے دنیا کے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ ایران کو معاشی سہارا دینے کی صورت میں انہیں بھی سنگین اقتصادی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ وہ ایران کے خلاف کسی بھی ملک کے خلاف اب تک کی جانے والی سب سے تباہ کن معاشی کارروائی کا اعلان کر رہے ہیں۔

امریکی صدر کے مطابق یہ اقدام دراصل اقتصادی جنگ اور ایران کو دنیا میں تنہا کرنے کی کارروائی ہے۔ انہوں نے اتحادی ممالک پر زور دیا کہ وہ امریکا کے ساتھ کھڑے ہوں اور ایران کو مکمل طور پر تنہا کرنے میں تعاون کریں۔

ٹرمپ نے خبردار کیا کہ جو ممالک اپنے مالیاتی اداروں، کاروباری اداروں، ہوائی اڈوں یا حکومتی اداروں کو ایران کے لیے مالی یا تجارتی لائف لائن فراہم کریں گے، انہیں شدید معاشی نتائج بھگتنا ہوں گے۔

انہوں نے ایران کے ساتھ تیل کی اسمگلنگ، نقد رقوم کی منتقلی، مالیاتی تبادلے، شپ رجسٹریشن اور فرنٹ کمپنیوں کے ذریعے ہونے والی سرگرمیوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ بھی کیا۔ٹرمپ نے کہا کہ متعلقہ ممالک جانتے ہیں کہ وہ کون ہیں، اور ان کے بقول یہ ’’اقتصادی ڈی ڈے‘‘ ہوگا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کو مذاکرات کے لیے بہت سے مواقع فراہم کیے گئے لیکن تہران انہیں قبول کرنے میں ناکام رہا۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کو ایٹمی صلاحیت سے روکنے کے لیے امریکا نے روسی ساختہ 21 جنگی طیارے خرید لیے

امریکی صدر نے مزید کہا کہ نئی معاشی پابندیاں ایران کو غیر معمولی طور پر تنہا کر دیں گی اور اسے عالمی سطح پر دہشت گردی پھیلانے کی صلاحیت سے محروم کر دیں گی۔ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران کی بحریہ ختم، فضائیہ تباہ اور فوجی فیکٹریاں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں، جبکہ ایرانی کرنسی بے وقعت ہو چکی ہے اور ملک انتہائی نازک صورتحال سے دوچار ہے۔

انہوں نے ایک بار پھر کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

موضوعات : #americadonadltrumpiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Responded to American proposals, sanctions must be lifted, Iran
اہم ترین 3

امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی،ایران

4 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser
تازہ ترین

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
Secret consultative meeting of high-ranking US officials on Iran and Yemen
تازہ ترین

امریکی اعلیٰ حکام کا ایران اور یمن پر خفیہ مشاورتی اجلاس

3 اکتوبر , 2026
Iran disassociates itself from the Houthis.
تازہ ترین

ایران کا حوثیوں سے لاتعلقی کا اظہار

3 اکتوبر , 2026
ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے
اہم ترین 3

ایران پر ممکنہ حملوں کی تیاری، امریکا نے سعودی عرب اور قطر میں پیٹریاٹ میزائل نظام تعینات کردیئے

2 اکتوبر , 2026
Marco Rubio orders Iranian delegation to leave the US.
تازہ ترین

مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو امریکا چھوڑنے کا حکم

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Will the PTI founder be transferred to Shifa Hospital or not Today is the last day of the court-set deadline.

بانی پی ٹی آئی شفا ہسپتال منتقل ہوں گے یا نہیں؟ عدالتی ڈیڈ لائن کا آج آخری دن

یہ بھی پڑھیں

فلائی دبئی کے عمانی معاون پائلٹ کا اسرائیلی طیارہ گرانے کا مبینہ منصوبہ بے نقاب

فلائی دبئی کے عمانی معاون پائلٹ کا اسرائیلی طیارہ گرانے کا مبینہ منصوبہ بے نقاب

5 اکتوبر , 2026
غیر ملکی میڈیکل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم

غیر ملکی میڈیکل اداروں میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ کی لازمی شرط ختم

5 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان

5 اکتوبر , 2026
سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

سابق آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

5 اکتوبر , 2026
درآمدی اعلیٰ نسل کے مویشیوں کو خصوصی فارم ہاؤسز میں پال کر دوبارہ برآمد کرنے کی منظوری

درآمدی اعلیٰ نسل کے مویشیوں کو خصوصی فارم ہاؤسز میں پال کر دوبارہ برآمد کرنے کی منظوری

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔