بدھ , 16 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران جنگ ٹل گئی،مذاکرات میں تعطل،اب کیا ہوگا؟

5 مہینے پہلے
A A
Iran war averted, negotiations stalled, what will happen now
Share on Facebookwhatsapp

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں ،ایران جنگ فی الحال ٹل گئی ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کر دی ،آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رکھنے کا اعلان کیا ،دوسری طرف ایران مذاکرات کے لیے تیار نہیں ،امریکی نائب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ پاکستان بھی لٹک گیا، دنیا ایک بڑی جنگ کے دہانے سے وقتی طور پر بچ گئی ،مگر خطرہ ابھی بھی برقرار ہے۔


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کا اعلان تو کیا مگر آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی برقرار رکھنے کا حکم بھی دے دیا ،امریکی صدر نے جنگ بندی میں توسیع کا کریڈٹ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو دے دیا ،کہا دونوں رہنماؤں کی درخواست پرحملے روکے، مذاکرات کے اختتام تک جنگ بندی میں توسیع کر رہا ہوں۔۔۔ ایران کی پوری بحریہ سمندر کی تہہ میں ہے، ایران کی فضائیہ ختم ہو چکی۔ ہے،ایران کے رہنما مار دیئے ،آبنائے ہرمز امریکی کنٹرول میں ہے، کسی جہاز کو ایرانی بندرگاہ جانے کی اجازت نہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے جنگ بندی میں توسیع پر صدر ٹرمپ کا مشکور ہوں۔۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور اپنی طرف سے امریکی صدر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ صدر ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کی ہماری درخواست کو خوش اسلوبی سے قبول کیا۔جنگ بندی میں توسیع کی گئی تاکہ سفارتی کوششوں کو راستہ اختیار کرنے کی اجازت دی جا سکے۔۔۔
مشیر اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا جنگ بندی میں توسیع کا اعلان وقت حاصل کرنے کی چال ہے تاکہ اچانک حملہ کر سکے۔۔ ٹرمپ کے جنگ بندی میں توسیع کرنے کی کوئی اہمیت نہیں۔۔۔ ہارنے والا فریق شرائط کا حکم نہیں دے سکتا۔۔۔ ناکہ بندی کا تسلسل بمباری سے مختلف نہیں اور اس کا جواب فوجی رد عمل کے ساتھ ہونا چاہیے۔۔


دوسری طرف امریکی نائب صدر کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکارہو گیا ،وائٹ ہاؤس کا کہناہے جے ڈی وینس پاکستان نہیں جا رہے۔۔۔ امریکی اخبار دی نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کےمطابق۔۔۔ جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان ایران کی جانب سے واضح جواب نہ ملنے پر تاخیر کا شکار ہوا۔
موجودہ صورتحال کے بعد خطہ بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے… اور کسی بھی لمحے صورتحال پھر بگڑ سکتی ہے۔

موضوعات : iranusiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
We will open the Strait of Hormuz if the US ends the blockade and aggression Iranian President.
تازہ ترین

امریکا ناکہ بندی اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے، ایرانی صدر

12 ستمبر , 2026
Iran has obtained a US underwater drone; fears of technology replication arise.
تازہ ترین

ایران کے ہاتھ امریکی زیرِ آب ڈرون لگ گیا، ٹیکنالوجی کی نقل کا خدشہ

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف
تازہ ترین

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
Multiple explosions in Iran's Qeshm and Sirik.
تازہ ترین

ایران کے قشم اور سیریک میں متعدد دھماکے

10 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Will do everything possible to preserve the environment and take care of the earth, says Prime Minister

ماحولیاتی تخفظ اور زمین کی دیکھ بھال کیلئے ہر ممکن فرض ادا کریں گے،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

فیول ریلیف اسکیم کے ذریعے دیا گیا ریلیف ناکافی ہے ،وفاقی وزیر مصدق ملک

15 ستمبر , 2026
اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

اگست میں بجلی کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں کمی، عوام کو 10 ارب روپے کا ریلیف ملا: اویس لغاری

15 ستمبر , 2026
خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہور واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔