ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ماحولیاتی تخفظ اور زمین کی دیکھ بھال کیلئے ہر ممکن فرض ادا کریں گے،وزیراعظم

2 مہینے پہلے
A A
Will do everything possible to preserve the environment and take care of the earth, says Prime Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے زمین کے عالمی دن پر پیغام میں کہا پاکستان آج بھرپور اور پرعزم انداز میں زمین کا عالمی دن منا رہا ہے۔
یہ دن زمین کی ناگزیر اہمیت کو اجاگر کرتا ہے اور اسکےتحفظ کی اجتماعی ذمہ داری کا احساس بھی دلاتا ہے۔ زمین کے قدرتی وسائل, انسانی زندگی کی موجودگی اور نشو ونما کی ضمانت ہیں۔ زمین نباتات و حیوانات ہر طرح کی زیست کو پروان چڑھاتی ہے۔آج کرہ ارض کو موسمیاتی تبدیلی سمیت مختلف ماحولیاتی چیلنجز درپیش ہیں جو اسکے قیمتی قدرتی وسائل، موسمی تغیر اور معیار زندگی پر اثرات مرتب کر رہے ہیں۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے متاثرین میں نمایاں ہے یہ صورتحال زمین کے قدرتی خدوحال کے تحفظ کے عزم کو اور بھی پختہ کرتی ہے۔ موسمی شدت اور غیر معمولی تغیرات زمین کی ماحولیاتی تبدیلی کے عکاس ہیں۔
حکومت پاکستان زمین کے قدرتی وسائل، نباتات اور ماحول کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی سے مقابلہ کرنے کیلئے دیگر اقدامات سمیت قابل تجدید توانائی کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔ اس تناظر میں عوامی آگاہی بھی انتہائی اہم ہے تاکہ زمین کے تحفظ میں انفرادی اور اجتماعی ذمہ داریاں موثر انداز میں ادا کی جا سکیں۔ مزید براں عالمی سطح پر موثر بین الاقوامی تعاون اور ماحول کے تحفظ سے ہم آہنگ اجتماعی حکمت عملی ناگزیر ہے۔ آئیے آج انفرادی اور اجتماعی طور پر تجدید عزم کریں کہ ماحولیاتی تخفظ اور زمین کی دیکھ بھال کیلئے ہر ممکن فرض ادا کریں گے تاکہ نئی نسل کے لئے صحت افزاء ماحول کو یقینی بنایا جاسکے۔ یہی خوشحال مستقبل کی ضمانت ہے۔

موضوعات : #shahbazsharifearthprimeminiter
ShareSend

متعلقہ خبریں

China is second to none in terms of economic power, says PM
تازہ ترین

معاشی طاقت کے لحاظ سے چین کا کوئی ثانی نہیں ، وزیراعظم

26 مئی , 2026
Approval of Star of Courage for the brave son of Shaheed Liaquat
تازہ ترین

بہادر سپوت شہید لیاقت کیلئے ستارہ شجاعت کی منظوری

13 مئی , 2026
Prime Minister pays tribute to martyr Liaquat who foiled terrorism at Khushalgarh bridge
تازہ ترین

وزیراعظم کا خوشحال گڑھ پل پر دہشت گردی ناکام بنانے والے شہید لیاقت کو خراجِ تحسین

12 مئی , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit China this month
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ چین کا دورہ کریں گے

9 مئی , 2026
Pakistan's armed forces raised the nation's head with pride in the fight for justice, Mohsin Naqvi
تازہ ترین

افواج پاکستان نے معرکہ حق میں قوم کا سر فخر سے بلند کیا،محسن نقوی

7 مئی , 2026
Prime Minister arrives in Gilgit-Baltistan on one-day visit
تازہ ترین

وزیرِ اعظم ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچ گئے

7 مئی , 2026
اگلی خبر
How many children became victims of AIDS in Pakistan in 15 months, report reveals

پاکستان میں 15ماہ میں کتنے بچے ایڈز کا شکار ہوئے،رپورٹ سامنے آ گئی

یہ بھی پڑھیں

Cheap petrol scheme Rs 4000 and others

سستا پیٹرول اسکیم،ایک ساتھ 4000روپے

6 جون , 2026
50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔