بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مذہبی شناخت کونقصان پہنچانے کی کوششیں کررہاہے،اسحاق ڈار

2 گھنٹے پہلے
A A
India is trying to damage the religious identity of occupied Kashmir, says Ishaq Dar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر سے خطاب کیا۔اسحاق ڈار نے کشمیری عوام کے لیے مسلسل حمایت پر او آئی سی، رابطہ گروپ اور انسانی حقوق کمیشن کا شکریہ ادا کیا۔نائب وزیراعظم نے کہا کہ کشمیری عوام گزشتہ آٹھ دہائیوں سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حق خودارادیت کے منتظر ہیں۔اسحاق ڈار نے کہا کہ بھارت پانچ اگست دو ہزار انیس کے غیر قانونی اقدامات کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فرانسیسی میراج 2000 کو لگ گئی رافیل کی آنکھ ، جنگی طیارہ مزید خطرناک

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری رہنماؤں، صحافیوں اور نوجوانوں کو کالے قوانین کے تحت نشانہ بنایا جا رہا ہے۔نائب وزیراعظم کے مطابق بھارت آبادیاتی تناسب میں تبدیلی کے لیے مختلف ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، جبکہ مقبوضہ کشمیر کی مسلم تہذیبی اور مذہبی شناخت کو نقصان پہنچانے کی کوششیں بھی کی جا رہی ہیں۔اسحاق ڈار نے کہا کہ مقبوضہ وادی میں صحافیوں کی آواز دبائی جا رہی ہے اور عالمی مبصرین کو رسائی نہیں دی جا رہی۔

موضوعات : darindiaishaqdar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ceasefire violations are happening daily in Gaza, says Ishaq Dar
تازہ ترین

غزہ میں جنگ بندی کی روزانہ خلاف ورزی ہو رہی ہے، اسحاق ڈار

22 ستمبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in New York; he will attend the General Assembly session.
تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے،جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے

21 ستمبر , 2026
اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان

اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

19 ستمبر , 2026
Iranian Foreign Minister's telephone call with Ishaq Dar
تازہ ترین

ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

19 ستمبر , 2026
British High Commissioner Jane Marriott meets Ishaq Dar; bilateral relations discussed.
تازہ ترین

اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

18 ستمبر , 2026
Pakistan hockey team refuses to travel to India; request to change match venues rejected.
تازہ ترین

پاکستان ہاکی ٹیم کا بھارت جانے سے انکار، میچز وینیو بدلنے کی درخواست مسترد

17 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Saudi Arabia's 96th National Day Renewing the enduring bond of Pak-Saudi brotherhood.

سعودی عرب کا 96واں قومی دن، پاک سعودی اخوت کے لازوال رشتے کی تجدید

یہ بھی پڑھیں

Human trafficking attempt foiled in Balochistan; 103 illegal Afghan nationals, including women and children, arrested.

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ،خواتین اور بچوں سے 103غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

23 ستمبر , 2026
Aleema Khan's misleading role in inciting the public.

عوام کو اشتعال دلانے کیلئے علیمہ خان کا گمراہ کن کردار

23 ستمبر , 2026
Decision to implement austerity measures in Punjab.

پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ

23 ستمبر , 2026
Tesla's new Roadster ready; bookings start at $50,000.

ٹیسلا کی نئی روڈسٹر تیار،50ہزار ڈالر سے بکنگ

23 ستمبر , 2026
Larkana Land dispute; 5 people killed.

لاڑکانہ ،زمین کے تنازع پر کار پر فائرنگ ،5افرادجاں بحق

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔