جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

8 منٹس پہلے
A A
دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی(پاک ترک نیوز ) بھارتی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کے خدشات کے باعث بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کا مقام تبدیل کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے دسمبر میں متوقع خراب موسمی حالات اور فضائی آلودگی کے پیش نظر میچ دہلی سے وشاکھاپٹنم منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 13 دسمبر 2026 کو شیڈول ہے، جس کی میزبانی اب دہلی کے بجائے وشاکھاپٹنم کرے گا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن نے میچ کا مقام تبدیل کرنے کی درخواست کی تھی۔ درخواست میں دہلی میں ممکنہ خراب موسم اور کرکٹ اسٹیڈیم میں مجوزہ تزئین و آرائش کے کام کو بھی وجہ قرار دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ بھارتی دارالحکومت دہلی گزشتہ کئی ہفتوں سے شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے، جس کے باعث شہریوں کو صحت اور معمولات زندگی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے۔

موضوعات : Delhiindiaindianteampollutionsrilanka
ShareSend

متعلقہ خبریں

Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India
تازہ ترین

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026
India's first indigenous bullet train nears completion; it will have a speed of 249 kmh.
تازہ ترین

بھارت کی پہلی مقامی بلٹ ٹرین تیار ہونے کے قریب، رفتار 249 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی

3 نومبر , 2026
پاکستان نے تین ملکی سیریز جیت لی، فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست
تازہ ترین

پاکستان نے تین ملکی سیریز جیت لی، فائنل میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست

31 اکتوبر , 2026
Hong Kong Super Sixes Tournament India suffers defeat at the hands of Pakistan
تازہ ترین

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ :بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا

30 اکتوبر , 2026
India Three Muslim citizens sentenced to life imprisonment and fined in a cow slaughter case.
تازہ ترین

بھارت: گائے ذبح کرنے کے مقدمے میں تین مسلمان شہریوں کو عمر قید، جرمانے کی سزا بھی سنا دی گئی

30 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا، بین ڈکٹ کی 167 رنز کی دھواں دار اننگز
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز ،انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیا، بین ڈکٹ کی 167 رنز کی دھواں دار اننگز

29 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

5 نومبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹر تربیلا کا دورہ

5 نومبر , 2026
Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In