بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب کا 96واں قومی دن، پاک سعودی اخوت کے لازوال رشتے کی تجدید

1 گھنٹہ پہلے
A A
Saudi Arabia's 96th National Day Renewing the enduring bond of Pak-Saudi brotherhood.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب کا 96واں قومی دن پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات، باہمی اعتماد اور مضبوط شراکت داری کی تجدید کا دن ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات محض سفارتی روابط تک محدود نہیں بلکہ عقیدت، اعتماد، اخوت اور باہمی احترام پر قائم ایک لازوال بندھن ہیں۔کئی دہائیوں پر محیط پاک سعودی تعلقات سفارت کاری سے آگے بڑھ کر دفاع، سلامتی، معیشت اور تزویراتی تعاون کے وسیع شعبوں تک پھیل چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت مقبوضہ کشمیر کی مذہبی شناخت کونقصان پہنچانے کی کوششیں کررہاہے،اسحاق ڈار

حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت ملی ہے، جبکہ مکہ دفاعی معاہدہ پاک سعودی دفاعی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔دونوں برادر ممالک نے مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دے کر باہمی اعتماد کی مضبوط روایت قائم کی ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ سلامتی کے عزم کا نمایاں مظہر ہے۔سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر پوری پاکستانی قوم برادر سعودی عوام اور قیادت کو دلی مبارکباد پیش کرتی ہے اور دونوں ممالک کی ترقی، خوشحالی، امن اور مضبوط تعلقات کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔

موضوعات : nationaldaysaudiarbaia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Middle East Conflict Saudi Military Coalition Enters the Fray
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ کی جنگ ،سعودی فوجی اتحاد میدان میں آ گیا

25 جولائی , 2026
Pakistan ranks first in the number of Umrah pilgrims. Saudi Ministry of Hajj and Umrah.
تازہ ترین

پاکستان معتمرین کی تعداد میں پہلے نمبر پر ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ

25 جولائی , 2026
The world's largest airport in Saudi Arabia
تازہ ترین

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ

8 جولائی , 2026
The most important pillar of Hajj, Waqfah Arafat, will be performed today, Hajj pilgrims have begun gathering in the plain of Arafat.
اہم ترین

حج کا رکن اعظم وقوفہ عرفہ آج ادا کیا جائے گا،عازمین حج میدان عرفات میں جمع ہونا شروع

26 مئی , 2026
Pakistan receives over $11 billion in foreign aid in 10 months
تازہ ترین

پاکستان کو 10ماہ میں 11ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی معاونت

20 مئی , 2026
Saudi government announces schedule for new Umrah season
تازہ ترین

سعودی حکومت کا نئے عمرہ سیزن کے شیڈول کا اعلان

19 مئی , 2026
اگلی خبر
PCB looking for a bowling coach for the national men's cricket team.

پی سی بی کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کیلئے باؤلنگ کوچ کی تلاش

یہ بھی پڑھیں

Decision to implement austerity measures in Punjab.

پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ

23 ستمبر , 2026
Tesla's new Roadster ready; bookings start at $50,000.

ٹیسلا کی نئی روڈسٹر تیار،50ہزار ڈالر سے بکنگ

23 ستمبر , 2026
Larkana Land dispute; 5 people killed.

لاڑکانہ ،زمین کے تنازع پر کار پر فائرنگ ،5افرادجاں بحق

23 ستمبر , 2026
Prime Minister meets Chairman of the Presidential Council of Bosnia and Herzegovina

وزیراعظم کی بوسنیا و ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات

23 ستمبر , 2026
Two terrorists killed in an intelligence-based operation by security forces in Turbat.

تربت میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔