ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

21 منٹس پہلے
A A
پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی
Share on Facebookwhatsapp

مسقط(پاک ترک نیوز )ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیا کپ میں کل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، روایتی حریفوں کے درمیان بڑا مقابلہ مسقط میں کھیلا جائے گا۔

پاکستانی ٹیم کے نوجوان بلے باز عثمان خان کی کارکردگی پر شائقین کی نظریں مرکوز ہیں، جنہوں نے متحدہ عرب امارات کے خلاف پہلے میچ میں شاندار سنچری اسکور کی تھی۔

عثمان خان کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے اور ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سیزن میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

موضوعات : AISACUPcricketindiamatchpakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

6 نومبر , 2026
دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل
تازہ ترین

دہلی میں فضائی آلودگی ، بھارت اور سری لنکا کا پہلا ون ڈے وشاکھاپٹنم منتقل

5 نومبر , 2026
Russia's alleged offer to provide the S-500 missile defense system to India
تازہ ترین

روس کی بھارت کو ایس 500 میزائل دفاعی نظام دینے کی مبینہ پیشکش

5 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم
پاکستان

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
Pakistan is open to global investment, Azam Nazir Tarar
پاکستان

پاکستان عالمی سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے، اعظم نذیر تارڑ

5 نومبر , 2026
پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان

پاکستان کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے فعاز میزائل کا کامیاب تجربہ

3 نومبر , 2026
اگلی خبر
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 7 بنگلادیشی شہری جاں بحق

7 نومبر , 2026
پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

7 نومبر , 2026
امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

امریکا کی ایرانی جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالرز انعام کی پیشکش

7 نومبر , 2026
صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

صنم جاوید کا شوہر سےخلع کیلئے عدالت سے رجوع

7 نومبر , 2026
Pakistan’s JF-17 or India’s Tejas—which is more powerful

پاکستانی جے ایف 17 یا بھارتی تیجس، کون زیادہ طاقتور؟

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In