پیر , 21 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکی کرکٹر بودوگم اکھیلیش ریڈی پر 8 سال کی پابندی

2 مہینے پہلے
A A
US cricketer Bodugum Akhilesh Reddy banned for 8 years.
Share on Facebookwhatsapp

دبئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی نے امریکی کرکٹر بودوگم اکھیلیش ریڈی پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی ثابت ہونے کے بعد آٹھ سال کی پابندی عائد کر دی۔

آئی سی سی کے مطابق بودوگم اکھیلیش ریڈی اب آٹھ سال تک کسی بھی طرز کی کرکٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ پابندی کا اطلاق 21 نومبر 2025 سے ہوگا، جب انہیں عارضی طور پر معطل کیا گیا تھا۔

آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ریڈی پر 2025 کی ابوظہبی ٹی ٹین لیگ کے دوران میچ فکسنگ کی کوشش کرنے کا الزام ثابت ہوا ہے۔ تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا کہ انہوں نے دیگر کھلاڑیوں کو بھی میچ فکسنگ میں ملوث کرنے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ 2027 ہدف، مکمل فٹ ہوں اور کم بیک کے لیے تیار ہوں: فخر زمان

بیان کے مطابق تفتیش کے دوران بودوگم اکھیلیش ریڈی نے اپنے موبائل فون سے اہم ڈیٹا اور پیغامات حذف کیے، جسے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا گیا۔

آئی سی سی نے کہا ہے کہ کھیل کی شفافیت اور دیانت برقرار رکھنے کے لیے بدعنوانی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھی جائے گی۔

موضوعات : #iccbancrickter
ShareSend

متعلقہ خبریں

Cristiano Ronaldo calls for a lifetime ban on fans who chant slogans.
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کا نعرے لگانے والے شائقین پر تاحیات پابندی کا مطالبہ

15 ستمبر , 2026
برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم
تازہ ترین

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
A key ICC meeting is expected to be held in Bali in November, where a decision regarding the venue for the Women's Champions Trophy will be made.
تازہ ترین

آئی سی سی کا اہم اجلاس نومبر میں بالی میں متوقع، ویمنز چیمپئنز ٹرافی کے وینیو کا فیصلہ ہوگا

31 اگست , 2026
ICC Player of the Month nominations for July announced.
تازہ ترین

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ، جولائی کی نامزدگیوں کا اعلان

10 اگست , 2026
Targeting the 2027 World Cup; aiming to be fully fit and ready for a comeback Fakhar Zaman.
تازہ ترین

ورلڈ کپ 2027 ہدف، مکمل فٹ ہوں اور کم بیک کے لیے تیار ہوں: فخر زمان

31 جولائی , 2026
Warning! These medicines declared dangerous; the Health Department has issued a directive to immediately stop their use.
تازہ ترین

خبردار! یہ دوائیں خطرناک قرار، محکمہ صحت نے فوری استعمال روکنے کی ہدایت جاری کر دی

18 جولائی , 2026
اگلی خبر
Property Tax Self-Assessment Scheme Introduced in Punjab

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس سیلف اسسمنٹ اسکیم متعارف

یہ بھی پڑھیں

A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے

21 ستمبر , 2026
امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

امارات کی ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرانے کی پیش کش

21 ستمبر , 2026
امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

امریکا کا ایرانی صدر کی میڈیا ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔