اتوار , 4 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

محمد رضوان آج این سی سی آئی اے میں پیش ہوں گے

2 دن پہلے
A A
Mohammad Rizwan will appear in NCCIA today
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان آج نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سامنے پیش ہوں گے۔

رضوان نے ادارے کو تیسرا خط لکھ کر دو اکتوبر کو تحقیقات میں شامل ہونے کی تحریری یقین دہانی کرادی ہے۔محمد رضوان نے خط میں کہا ہے کہ انہیں این سی سی آئی اے کا نوٹس موصول ہوگیا ہے اور وہ آج تحقیقات میں شامل ہونے کے لیے پیش ہوں گے، تاہم انہیں اب تک واضح طور پر یہ نہیں بتایا گیا کہ ان کے خلاف اصل الزام کیا ہے اور تحقیقات کا دائرہ کار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی مدینہ منورہ کے قریب پاور اسٹیشن پر حملے کی مذمت ،سعودی عرب سے اظہار یکجہتی

رضوان کے مطابق پہلے نوٹس میں ان پر آن لائن بیٹنگ اور جوئے سے متعلق الزامات کا ذکر کیا گیا تھا، جبکہ عدالت میں کارروائی کے دوران الیکٹرانک فراڈ سے متعلق قانون کی دفعہ کا حوالہ دیا گیا۔ تاہم تازہ نوٹس میں آن لائن بیٹنگ یا جوئے کے الزامات کا ذکر نہیں کیا گیا۔قومی کرکٹر نے این سی سی آئی اے سے تحریری طور پر وضاحت طلب کی ہے کہ آیا موجودہ تحقیقات اب بھی آن لائن بیٹنگ یا جوئے کے معاملے سے متعلق ہیں یا تحقیقات کا دائرہ کار تبدیل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی پوچھا ہے کہ الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے قانون دو ہزار سولہ کی کون سی مخصوص دفعات ان کے خلاف تحقیقات میں زیرِ غور ہیں۔

موضوعات : cricktermuhammadrizwannccia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Babar Azam faces severe criticism for throwing a fan's phone.
تازہ ترین

بابراعظم مداح کا فون پھینکنے پر شدید تنقید کی زد میں

2 اکتوبر , 2026
Second notice of cybercrime inquiry issued to Muhammad Rizwan, summons on October 2
تازہ ترین

محمد رضوان کو سائبر کرائم انکوائری کا دوسرا نوٹس، 2 اکتوبر کو طلب

30 ستمبر , 2026
محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا
تازہ ترین

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے سے عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا

27 ستمبر , 2026
Video of national cricketers eating during domestic cricket goes viral; questions raised about fitness.
تازہ ترین

ڈومیسٹک کرکٹ کے دوران قومی کرکٹرز کی کھابوں کی ویڈیو وائرل، فٹنس پر سوالات اٹھ گئے

24 ستمبر , 2026
Lahore High Court dismisses Muhammad Rizwan's petition against the NCCIA notice.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ،محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹس کے خلاف درخواست مسترد

17 ستمبر , 2026
Mohammad Rizwan responds to the cybercrime agency, questioning the summons and the failure to return his mobile phone.
تازہ ترین

محمد رضوان کا سائبر کرائم ادارے کو جواب ،طلب کرنے اور موبائل واپس نہ کرنے پر سوال اٹھا دیئے

15 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Security forces' operation against Khwarij in North Waziristan; 7 terrorists killed.

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا خوارج کے خلاف آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

ترکیہ میں مقامی تیز رفتار برقی ٹرینوں کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع

4 اکتوبر , 2026
لاہور گینگ ریپ کیس، غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ

لاہور گینگ ریپ کیس، غیر ملکی خاتون ڈیانا پاکستان سے روانہ

4 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی مذاکراتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئی، لانگ مارچ کی منسوخی حکومتی یقین دہانیوں سے مشروط

پی ٹی آئی مذاکراتی ڈرافٹ منظر عام پر لے آئی، لانگ مارچ کی منسوخی حکومتی یقین دہانیوں سے مشروط

4 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، آخری مرحلے کے لائحہ عمل میں تبدیلی

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ، آخری مرحلے کے لائحہ عمل میں تبدیلی

4 اکتوبر , 2026
مذاکرات کے آخری مرحلے میں کے پی حکومت اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی

مذاکرات کے آخری مرحلے میں کے پی حکومت اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ گئی، محسن نقوی

4 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔