منگل , 4 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس سیلف اسسمنٹ اسکیم متعارف

1 دن پہلے
A A
Property Tax Self-Assessment Scheme Introduced in Punjab
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے لیے سیلف اسسمنٹ اسکیم متعارف کراتے ہوئے ٹیکس دہندگان کو نمایاں رعایت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایکسائز احمد سعید کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں سیلف اسسمنٹ کے ذریعے پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے والوں کو 30 ستمبر تک ادائیگی پر 10 فیصد جبکہ اس کے بعد پورے سال 5 فیصد رعایت دی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ پرانے پراپرٹی ٹیکس دہندگان اپنی جائیداد کی تفصیلات میں بھی خود تصحیح کر سکیں گے، جبکہ نئے پراپرٹی یونٹس کو شامل کرنے کے لیے شہری محکمہ ایکسائز کی ویب سائٹ پر جا کر خودکار تشخیص اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پہلی بار ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت

احمد سعید کے مطابق پہلے سے رجسٹرڈ پراپرٹی یونٹ میں ترمیم کے لیے پراپرٹی ٹیکس بل پر درج 28 ہندسوں پر مشتمل کوڈ سسٹم میں درج کرنے پر متعلقہ پراپرٹی کی تمام تفصیلات سامنے آ جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ سیلف اسسمنٹ نظام کا مقصد کرپشن اور بلیک میلنگ کا خاتمہ اور ٹیکس نظام میں شفافیت لانا ہے۔ ان کے مطابق حکومت کی منظوری کے بعد سیلف اسسمنٹ پر رعایت کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

موضوعات : #propertyselfassesmenttax
ShareSend

متعلقہ خبریں

Great convenience for those filing tax returns for the first time
تازہ ترین

پہلی بار ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت

28 جولائی , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان
پاکستان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 جولائی , 2026
No fake receipts, real taxes, tighter cordon around tax evaders in Punjab
اہم ترین 3

جعلی رسید نہیں ،اصل ٹیکس ،پنجاب میں ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ

23 جون , 2026
Khyber Pakhtunkhwa's tax-free budget of around Rs2250 billion to be presented today
اہم ترین 2

خیبر پختونخوا کا تقریباً2250ارب کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا

19 جون , 2026
Punjab budget to be presented tomorrow
تازہ ترین

پنجاب کا بجٹ کل پیش ہو گا

15 جون , 2026
Important news for property buyers and sellers, new ban announced
تازہ ترین

جائیداد خریدنے اور بیچنے والوں کیلئے اہم خبر ،نئی پابندی کا اعلان

14 جون , 2026
اگلی خبر
Iran is not holding any talks with the US, Esmail Baqai

ایران کی امریکہ سے کوئی بات چیت نہیں ہو رہی ،اسماعیل بقائی

یہ بھی پڑھیں

Khyber Pakhtunkhwa Governor visits Swat; inquires after the health of those injured in the Kabal blast.

گورنر خیبرپختونخوا کا سوات کا دورہ، کبل دھماکے کے زخمیوں کی عیادت

4 اگست , 2026
25 US states, including two Republican states, sue Trump administration

دو ریپبلکن ریاستوں سمیت 25امریکی ریاستوں کا ٹرمپ انتظامیہ پر مقدمہ

4 اگست , 2026
Is eating more protein really a guarantee of good health

کیا زیادہ پروٹین کھانا واقعی صحت کی ضمانت ہے؟

4 اگست , 2026
Statement by religious leader close to Supreme Leader causes stir in Iranian politics

سپریم لیڈر کے قریبی مذہبی رہنما کے بیان نے ایران کی سیاست میں ہلچل مچادی

4 اگست , 2026
The PTA has sought complete details regarding the legal, administrative, and operational structures of the Ufone and Telenor merger.

پی ٹی اے نے یو فون اور ٹیلی نار کے انضمام کی قانون ،انتظامی اور آپریشنل ڈھانچے کی مکمل تفصیلات مانگ لیں

4 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔