جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

70دن میں 7منزلہ عمارت کی تعمیر

3 مہینے پہلے
A A
Construction of a 7-storey building in 70 days
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی کے علاقے لیاری میں غیر قانونی طور پر 70 دن میں 7 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
غیر قانونی تعمیرات اور انسانی جانوں کو داؤ پر لگانے پر شہری سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا،شہری زاہد حسین نے لیاری میں غیر قانونی عمارت کی تعمیرات کے خلاف درخواست دائر کردی ۔
سندھ حکومت، ایس بی سی اے ، اینٹی انکروچمنٹ ، لینڈ ڈپارٹمنٹ، بلڈرز شاہ جہان اور شاہ نواز کو بھی فریق بنایا گیا ،درخواست گزار نے کہا لیاری کے علاقے آگرہ تاج میں بلڈرز کی جانب سے غیر قانونی طور پر عمارت تعمیر کی گئی ہے۔
عمارت ایس بی سی اے سمیت دیگر قوانین کے خلاف تعمیر کی گئی ،عمارت کی تعمیرات میں ناقص مٹیریل استعمال کیا گیا ہے، شکایت کے باوجود ایس بی سی اے نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی نہیں کی ،غیر قانونی عمارت کو مسمار کرنے کا حکم دیا جائے۔

موضوعات : #buildingconstructionkarachisindhhighcourt
ShareSend

متعلقہ خبریں

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
پاکستان

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

24 جولائی , 2026
Fazlur Rehman should withdraw his statement regarding the martyrs Sharjeel Memon.
تازہ ترین

فضل الرحمان شہداء سے متعلق بیان واپس لیں ،شرجیل میمن

16 جولائی , 2026
Dr. Akash murder case Key revelations by arrested suspects
تازہ ترین

ڈاکٹر آکاش قتل کیس،گرفتار ملزموں کے اہم انکشافات

16 جولائی , 2026
Anmol alias Pinky asks for objectionable clothing, Jail Superintendent tells court
تازہ ترین

انمول عرف پنکی قابل اعتراض لباس مانگتی ہے، جیل سپرنٹنڈنٹ کا عدالت میں بیان

11 جولائی , 2026
State Bank's foreign exchange reserves increase by $611 million.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 61 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

3 جولائی , 2026
Jahanian Three people killed when a wall under construction collapsed.
تازہ ترین

جہانیاں ،زیر تعمیر دیوار گرنے سے تین افراد جاں بحق

1 جولائی , 2026
اگلی خبر
Iran war averted, negotiations stalled, what will happen now

ایران جنگ ٹل گئی،مذاکرات میں تعطل،اب کیا ہوگا؟

یہ بھی پڑھیں

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

29 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

29 جولائی , 2026
امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔