ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں بھی نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت

1 دن پہلے
A A
Support for the establishment of new provinces and administrative units in Karachi as well
Share on Facebookwhatsapp

 کراچی (پاک ترک نیوز )ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں بھی بعض شہریوں نے نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی اور انتظامی مسائل کے پیش نظر نئے انتظامی ڈھانچے کی ضرورت ہے۔

کراچی کے شہریوں کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان، بالخصوص سندھ میں نئے صوبے اور انتظامی یونٹس قائم کیے جانے چاہئیں تاکہ عوامی مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو بہتر بنایا جاسکے۔

شہریوں نے شکایت کی کہ ملک کے معاشی مرکز کراچی کے عوام کو پانی اور گیس جیسی بنیادی سہولیات کے حصول میں بھی مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ شہر کی ٹوٹی سڑکیں اور کھلے گٹر حادثات کا سبب بن رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی رونقیں بحال کرنے، ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے اور شہری انتظامی امور بہتر بنانے کے لیے مؤثر نظام متعارف کرانا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیر عوام نے فسادی جتھے کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

شہریوں نے موجودہ صوبائی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ کراچی کے دیرینہ مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ان کے مطابق نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے اختیارات اور وسائل کی بہتر تقسیم ممکن ہوسکتی ہے۔

موضوعات : administrative unitsestablishment new provinceskarachi
ShareSend

متعلقہ خبریں

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
پاکستان

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
State Bank sets interest rate at 12 percent, an increase of 50 basis points.
تازہ ترین

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 12 فیصد کر دی، 50 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

26 اکتوبر , 2026
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم
پاکستان

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

24 اکتوبر , 2026
Waseem Akhtar, leader of Muttahida Qaumi Movement Pakistan
تازہ ترین

سندھ میں اقربا پروری اور وڈیرہ شاہی کا راج ہے ،وسیم اختر

22 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh government agrees in principle to form a JIT
تازہ ترین

میر رضا کیس: سندھ حکومت کا جے آئی ٹی بنانے پر اصولی اتفاق

21 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Netanyahu’s position is at risk; will there now be accountability

نیتن یاہو کی کرسی خطرے میں، کیا اب احتساب ہوگا؟

یہ بھی پڑھیں

Tri-Nation Series Final Sri Lanka continues confident batting against Pakistan

سہ ملکی سیریز فائنل : سری لنکا کی پاکستان کیخلاف پراعتماد بیٹنگ جاری

31 اکتوبر , 2026
Israeli Elections What Options Exist for Forming a Government

اسرائیلی انتخابات : حکومت سازی کیلئے کون کون سے آپشنز موجود

31 اکتوبر , 2026
The road issue has taken a wrong turn; the relevant institutions should sit down and resolve the matter, says Saeed Ghani.

سڑک کا معاملہ غلط رنگ اختیار کر گیا، اداروں کو بیٹھ کر مسئلہ حل کرنا چاہیے، سعید غنی

31 اکتوبر , 2026
Iqrar-ul-Hassan's bail granted, Karachi court orders his release

اقرار الحسن کی ضمانت منظور،کراچی کی عدالت کا رہائی کا حکم

31 اکتوبر , 2026
Tri-Nation Series Final Pakistan wins the toss and decides to bowl against Sri Lanka.

سہ ملکی سیریز فائنل :پاکستان کا ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

31 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔