ہفتہ , 7 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس آج ہو گا

43 منٹس پہلے
A A
Mir Raza murder case First meeting of the JIT for the investigation to be held today
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز)میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کا پہلا اجلاس آج شام 4 بجے ڈی آئی جی ویسٹ زون کے دفتر میں ہوگا۔اجلاس کی سربراہی ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کریں گے، جس میں آئی ایس آئی، آئی بی، پاکستان رینجرز اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے نمائندے شرکت کریں گے۔متعلقہ اداروں کے گریڈ 18 یا اس سے زائد کے افسران کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ مقتول میر رضا کے اہلخانہ کو بھی جے آئی ٹی اجلاس میں طلب کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گورنرفیصل کریم کنڈی کا 9 نومبرسے پشاور تا لاہور براہِ راست فضائی سروس کا اعلان

اجلاس میں اہلخانہ کا مؤقف ریکارڈ کیا جائے گا اور ان کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔واضح رہے کہ سندھ ہوم ڈیپارٹمنٹ کے حکم پر میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ فیروز آباد کراچی میں درج ہے۔

موضوعات : casekarachimirraza
ShareSend

متعلقہ خبریں

Operation against the extortion mafia in Karachi; key operative of the Samad Kathiawari group killed.
پاکستان

کراچی میں بھتہ مافیا کے خلاف آپریشن، صمد کاٹھیاواڑی گروپ کا اہم کارندہ ہلاک

5 نومبر , 2026
Sindh by-elections for local government 17 candidates elected unopposed; polling to be held on November 22.
تازہ ترین

سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات، 17 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب، 22 نومبر کو پولنگ ہوگی

3 نومبر , 2026
Investigation into young businessman Mir Raza case handed over to JIT
تازہ ترین

نوجوان تاجر میر رضا کیس کی تحقیقات جے آئی ٹی کے سپرد

2 نومبر , 2026
Support for the establishment of new provinces and administrative units in Karachi as well
پاکستان

کراچی میں بھی نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی حمایت

30 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
پاکستان

میر رضا کیس، سندھ حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی

28 اکتوبر , 2026
The government is providing protection to the mafia, while the public is being made a scapegoat, says Hafiz Naeem-ur-Rehman.
تازہ ترین

حکومت مافیا کو تحفظ دے رہی ہے، عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن

28 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Intelligence-based operation by security forces in Bannu; 4 terrorists killed.

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں

Intelligence-based operation by security forces in Bannu; 4 terrorists killed.

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

7 نومبر , 2026
Mir Raza murder case First meeting of the JIT for the investigation to be held today

میر رضا قتل کیس: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس آج ہو گا

7 نومبر , 2026
Governor Faisal Karim Kundi announces direct air service from Peshawar to Lahore, starting November 9.

گورنرفیصل کریم کنڈی کا 9 نومبرسے پشاور تا لاہور براہِ راست فضائی سروس کا اعلان

7 نومبر , 2026
Ban on depriving daughters of government employees of family pension declared illegal

سرکاری ملازمین کی بیٹیوں کو فیملی پنشن سے محروم کرنے کی پابندی غیر قانونی قرار

7 نومبر , 2026
Pakistan’s first fully electric sweeper truck introduced for cleaning Lahore’s streets

لاہور کی سڑکوں کی صفائی کے لیے پاکستان کا پہلا فل الیکٹرک سوئیپر ٹرک متعارف

7 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔