اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یو اے ای سینٹرل بینک کاغیر ملکی بینک کی برانچ کو 2 کروڑ درہم جرمانہ

4 مہینے پہلے
A A
UAE Central Bank fines foreign bank branch Dh20 million
Share on Facebookwhatsapp

ابو ظہبی ( پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر ایک غیر ملکی بینک کی مقامی برانچ پر 2 کروڑ درہم کا بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ جرمانہ وفاقی قانون برائے مرکزی بینک اور مالیاتی اداروں کی تنظیم سے متعلق دفعات کے تحت عائد کیا گیا۔ کارروائی بینک کے معاملات کی جانچ پڑتال کے دوران سامنے آنے والی سنگین اور بار بار دہرائی جانے والی خامیوں کی بنیاد پر کی گئی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ مذکورہ بینک کی برانچ منی لانڈرنگ، دہشت گردی کی مالی معاونت، غیر قانونی تنظیموں کی فنڈنگ اور پابندیوں سے متعلق قواعد و ضوابط پر مؤثر عملدرآمد میں ناکام رہی، جس کے باعث بینکنگ نظام کے لیے خطرات پیدا ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ ملازمین کو یکم تاریخ کو سیلری ملے گا

مرکزی بینک نے ادارے کے خلاف کارروائی کے ساتھ ساتھ بینک کے ہیڈ آف کمپلائنس اور منی لانڈرنگ رپورٹنگ آفیسر پر بھی تین لاکھ درہم جرمانہ عائد کیا۔حکام کے مطابق متعلقہ افسر اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کی ادائیگی میں ناکام رہے، جس کے باعث ضابطہ جاتی تقاضوں کی خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔

موضوعات : #uaebankcentralbankfine
ShareSend

متعلقہ خبریں

برطانیہ میں گوگل کلاؤڈ سروس متاثر، بینکنگ اور ڈلیوری نظام میں خلل
تازہ ترین

برطانیہ میں گوگل کلاؤڈ سروس متاثر، بینکنگ اور ڈلیوری نظام میں خلل

20 اکتوبر , 2026
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

19 اکتوبر , 2026
Motorcycle hits 'century' in e-challans; fined Rs 190,000.
تازہ ترین

ای چالان میں سینچری کرنے والی موٹرسائیکل پکڑی گئی، ایک لاکھ 90 ہزار روپے جرمانہ

6 اکتوبر , 2026
Sindh High Court seeks response from State Bank regarding Mir Raza's bank transactions.
تازہ ترین

میر رضا کی بینک ٹرانزیکشن ،سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا

18 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct
تازہ ترین

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
UAE on track to become regional hub for satellite connectivity with Starlink launch
تازہ ترین

اسٹار لنک کی آمد سے متحدہ عرب امارات سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کا علاقائی مرکز بننے کی راہ پر

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Gas supply begins from Mari Energy's Shams-1 discovery

ماری انرجیز کی شمس-1 دریافت سے گیس کی فراہمی شروع

یہ بھی پڑھیں

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

24 اکتوبر , 2026
لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

24 اکتوبر , 2026
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

24 اکتوبر , 2026
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

24 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔