منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ای چالان میں سینچری کرنے والی موٹرسائیکل پکڑی گئی، ایک لاکھ 90 ہزار روپے جرمانہ

2 گھنٹے پہلے
A A
Motorcycle hits 'century' in e-challans; fined Rs 190,000.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاکت رک نیوز) والٹن روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں میں سینچری مکمل کرنے والی موٹرسائیکل کو ٹریفک پولیس نے پکڑ لیا۔

پٹرولنگ افسران غلام عربی اور تنویر نے موٹرسائیکل کے برقی چالان چیک کیے تو اس کے ذمے مجموعی طور پر 113 چالان نکل آئے۔ٹریفک پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار نے 89 مرتبہ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلائی، جبکہ 24 مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی۔

موٹرسائیکل سوار پر مجموعی طور پر ایک لاکھ 90 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا، جبکہ موٹرسائیکل کو تھانہ فیکٹری ایریا میں بند کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: نائجیریا میں فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، 32 افراد جاں بحق

لاہور ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ منظم ٹریفک کے حصول کے لیے برقی اور ڈیجیٹل چالان کے نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ٹریفک پولیس کی جانب سے برقی چالان کے نادہندہ سرکاری محکموں کو بھی واجبات کی ادائیگی اور کلیئرنس کے لیے مراسلے ارسال کیے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق لاہور شہر میں 20 سے زائد اقسام کی ٹریفک خلاف ورزیوں پر خودکار نمبر پلیٹ شناخت کرنے والے کیمروں کی مدد سے برقی چالان جاری کیے جا رہے ہیں۔

موضوعات : echalanfinemotorcycle
ShareSend

متعلقہ خبریں

Fatima Sana fined for violating the code of conduct
تازہ ترین

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ
تازہ ترین

سٹار فٹبالر لیونل میسی کو جرمانہ

22 اگست , 2026
Crackdown against the top 100 e-challan defaulters in Lahore.
تازہ ترین

لاہور میں ٹاپ 100 ای چالان نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن

10 اگست , 2026
The PCB has imposed a fine and a ban on cricketer Hamza Nazar.
تازہ ترین

پی سی بی نے کرکٹر حمزہ نذرپر جرمانہ اور پابندی لگادی

6 اگست , 2026
Decision to create the first dedicated lane for motorcycles in Sri Lanka.
تازہ ترین

سری لنکا میں موٹرسائیکلوں کے لیے پہلی مخصوص لین بنانے کا فیصلہ

5 اگست , 2026
Motorists who violate traffic laws, take heed.
تازہ ترین

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ہو جائیں ہوشیار

4 جولائی , 2026
اگلی خبر
Türkiye completes 153-km high-speed railway project extending to the Bulgarian border.

ترکیہ کا بلغاریہ کی سرحد تک 153 کلومیٹر طویل تیز رفتار ریلوے منصوبہ مکمل

یہ بھی پڑھیں

Situation in the Strait of Hormuz Pakistan's decision to procure three LNG cargoes from Qatar in October.

آبنائے ہرمز کی صورتحال، پاکستان کا قطر سے اکتوبر میں ایل این جی کے 3 کارگو لینے کا فیصلہ

6 اکتوبر , 2026
On the day of meeting with PTI founder, PTI sent a list of 6 names to Adiala Jail authorities

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، تحریک انصاف نے 6 ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی

6 اکتوبر , 2026
Malaysia is attractive to Chinese investors, offering facilities comparable to Singapore and lower costs than Thailand.

چینی سرمایہ کاروں کے لیے ملائیشیا پرکشش، سنگاپور جیسی سہولیات اور تھائی لینڈ سے کم قیمتیں

6 اکتوبر , 2026
US fighter jet Talon Blue flies without a pilot

امریکی جنگی طیارے ٹیلن بلیو کی پائلٹ کے بغیر اڑان

6 اکتوبر , 2026
Türkiye completes 153-km high-speed railway project extending to the Bulgarian border.

ترکیہ کا بلغاریہ کی سرحد تک 153 کلومیٹر طویل تیز رفتار ریلوے منصوبہ مکمل

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔