ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

35 منٹس پہلے
A A
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 14 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کو ٹیم کی قیادت سونپ دی گئی جبکہ سابق کپتان شان مسعود اور وکٹ کیپر محمد رضوان سمیت کئی اہم کھلاڑی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں نوجوان کھلاڑیوں کو بھرپور موقع دیا گیا ہے۔ سمیر منہاس، محمد طحہ اور محمد سلیمان کو پہلی مرتبہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے سابق کپتان شان مسعود، محمد رضوان، امام الحق، عبداللہ شفیق، فاسٹ بولر محمد علی اور خرم شہزاد کو اسکواڈ سے باہر رکھا گیا ہے۔

اعلان کردہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم کے علاوہ عبداللہ فضل، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس، رضا اللہ، سعود شکیل، سلمان علی آغا اور بائیں ہاتھ کے اسپنر علی عثمان شامل ہیں۔

وکٹ کیپنگ کے شعبے میں غازی غوری اور سعد بیگ کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ سمیر منہاس، محمد طحہ اور محمد سلیمان بھی ٹیم میں شامل ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ کے لیے 13 رکنی پیٹرنز الیون کا بھی اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت سعد بیگ کریں گے۔

پیٹرنز الیون میں عبداللہ فضل، علی عثمان، اذان اویس، محمد سلیمان، محمد طحہ، سمیر منہاس، محمد سلمان، شعیب اختر جونیئر، علی شبیر، ثاقب خان، عبید شاہ اور محمد طیب عارف شامل ہیں۔

کرکٹ بورڈ کے مطابق وارم اپ میچ کے اختتام پر پیٹرنز الیون میں شامل مزید دو فاسٹ بولرز کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا جائے گا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین روزہ وارم اپ میچ 4 سے 6 نومبر تک اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 9 سے 13 نومبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

موضوعات : babirazamcricketrizwantesttestteam
ShareSend

متعلقہ خبریں

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز ،سری لنکا نے انگلینڈ کو 2وکٹوں سے شکست دیدی

22 اکتوبر , 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

21 اکتوبر , 2026
سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز ،پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دے دی

20 اکتوبر , 2026
پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 303 رنز کا ہدف
تازہ ترین

پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 303 رنز کا ہدف

20 اکتوبر , 2026
پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

19 اکتوبر , 2026
The Pakistan women's cricket team will participate in the Emerging Nations Trophy in November.
تازہ ترین

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نومبر میں ایمرجنگ نیشنز ٹرافی میں حصہ لے گی

19 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

یہ بھی پڑھیں

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

24 اکتوبر , 2026
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

24 اکتوبر , 2026
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

24 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026
لاہور جم خانہ کی تعمیرات کا منظور شدہ نقشہ کہاں ہے؟ پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور جم خانہ کی تعمیرات کا منظور شدہ نقشہ کہاں ہے؟ پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے ریکارڈ طلب کرلیا

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In