جمعہ , 18 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

میر رضا کی بینک ٹرانزیکشن ،سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا

1 گھنٹہ پہلے
A A
Sindh High Court seeks response from State Bank regarding Mir Raza's bank transactions.
Share on Facebookwhatsapp

کراچی ( پاک ترک نیوز) کراچی: نوجوان تاجر میر رضا کے بینک کھاتوں اور مالی لین دین کی تفصیلات کے حصول کے لیے تفتیشی ٹیم نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔عدالت میں تفتیشی ٹیم کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس کے دوران عدالت نے اسٹیٹ بینک سے یکم اکتوبر تک جواب طلب کرلیا۔سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ میر رضا کے بینک لین دین کی تفصیلات کیوں حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

تفتیشی حکام نے بتایا کہ میر رضا کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں اور یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ رقم کی لین دین کہاں اور کن افراد کے ساتھ ہوتی رہی۔عدالت نے استفسار کیا کہ بینک سے لین دین کی رپورٹ حاصل کرلی جائے۔سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اسٹیٹ بینک حکام سے رابطہ کیا گیا تھا، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کے بعد ہی کارروائی کی جاسکتی ہے۔تفتیشی حکام نے بتایا کہ انہیں یہ بھی معلوم نہیں کہ میر رضا کے کتنے بینک کھاتے تھے اور وہ کن بینکوں میں موجود تھے، اسی لیے اسٹیٹ بینک سے رابطہ کیا گیا۔سرکاری وکیل نے عدالت سے استدعا کی کہ میر رضا کے بینک کھاتوں اور مالی لین دین کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔تفتیشی حکام کے مطابق وہ یہ معلوم کرنا چاہتے ہیں کہ میر رضا کے کتنے بینک کھاتے تھے اور ان میں مالی لین دین کہاں کہاں ہوا۔تفتیشی حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ بینک کھاتوں اور لین دین کی تفصیلات میر رضا کے قتل کی جاری تحقیقات میں معاون ثابت ہوسکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: زرِ مبادلہ کے ذخائر 21 ارب 40 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم کا اظہارِ تشکر

عدالت نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کردی۔

موضوعات : bankmirrazasindhtrasnation
ShareSend

متعلقہ خبریں

Production begins from new gas well in Sindh
تازہ ترین

سندھ میں گیس کے نئے کنویں سے پیداوار شروع

10 ستمبر , 2026
Mir Raza Murder Case Proceedings before the Judicial Commission; Zia Lanjar apologizes for the Advocate General's conduct.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن میں کارروائی ، ضیاء لنجار کی ایڈووکیٹ جنرل کے رویے پر معذرت

10 ستمبر , 2026
Sindh Local Government Amendment Bill 2026 likely to be presented in Sindh Assembly today
تازہ ترین

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 آج سندھ اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان

9 ستمبر , 2026
Decision taken to further enhance public transport facilities in Sindh; progress made on the expansion of the Peoples Bus Service.
تازہ ترین

سندھ میں عوامی سفری سہولیات مزید بڑھانے کا فیصلہ، پیپلز بس سروس کی توسیع پر پیش رفت

4 ستمبر , 2026
Mir Raza murder case Judicial commission's first hearing; father expresses reservations regarding police investigation.
تازہ ترین

میر رضا قتل کیس، جوڈیشل کمیشن کی پہلی سماعت، والد کا پولیس تفتیش پر تحفظات کا اظہار

28 اگست , 2026
سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
تازہ ترین

سندھ میں کپاس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Formal communication of three-day Pakistan International Auto Show 2026 in Lahore.

لاہور میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغاز

یہ بھی پڑھیں

Explosion in Kohat Old Police Lines, Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister takes notice

کوہاٹ اولڈ پولیس لائنز میں دھماکا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نوٹس

18 ستمبر , 2026
Man who threw vinegar at Ilhan Omar sentenced to 14 months in prison

الہان عمر پر سرکہ پھینکنے والے شخص کو 14 ماہ قید کی سزا

18 ستمبر , 2026
Explosion near Police Lines in Kohat; 15 people killed.

کوہاٹ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ،15افراد جاں بحق

18 ستمبر , 2026
Formal communication of three-day Pakistan International Auto Show 2026 in Lahore.

لاہور میں تین روزہ پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا باقاعدہ آغاز

18 ستمبر , 2026
Sindh High Court seeks response from State Bank regarding Mir Raza's bank transactions.

میر رضا کی بینک ٹرانزیکشن ،سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا

18 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔