ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

28 منٹس پہلے
A A
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم
Share on Facebookwhatsapp

کراچی(پاک ترک نیوز) عمرہ زائرین کے لیے گردن توڑ بخار اور انفلوئنزا کی ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کے باعث عمومی ویکسینیشن بند کر دی گئی، جبکہ کراچی ایئرپورٹ پر قائم بارڈر ہیلتھ سروسز کا ہنگامی ویکسینیشن کاؤنٹر بھی ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کے بعد ویکسین کی عمومی فراہمی معطل کر دی گئی ہے، جس کے باعث عمرہ زائرین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت ویکسین کی صرف چار ہزار خوراکیں موجود ہیں، جنہیں نادرا کی پاک شناخت ایپ کے ذریعے پیشگی فیس ادا کرنے والے مسافروں کے لیے مختص کر دیا گیا ہے۔

ایئرپورٹ ڈسپنسری میں صرف ان مسافروں کو ویکسین لگائی جا رہی ہے جو پہلے ہی ویکسینیشن کی فیس جمع کروا چکے ہیں، جبکہ دیگر مسافروں کے لیے عمومی ویکسینیشن کی سہولت بند ہے۔

ذرائع کے مطابق ویکسین کی قلت اور انتظامی مسائل کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی ویکسینیشن کے لیے قائم بارڈر ہیلتھ سروسز کا کاؤنٹر بھی ہٹا دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ایئرپورٹ ڈسپنسری میں تعینات بیشتر عملے کو بھی فارغ کر دیا گیا ہے اور اس وقت صرف ایک ڈسپنسر اور ایک اہلکار خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ ویکسینیشن پروگرام کے لیے یومیہ اجرت پر تعینات نوجوانوں کو بھی اگلے احکامات تک ڈیوٹی پر نہ آنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ عمرہ زائرین کے لیے ویکسینیشن لازمی کرانے کی آخری تاریخ میں چند روز قبل جاری کیے گئے نئے احکامات کے تحت 20 نومبر تک توسیع کی گئی تھی۔

موضوعات : airportkarachipilgrimsstoppedumrahvaccine
ShareSend

متعلقہ خبریں

Waseem Akhtar, leader of Muttahida Qaumi Movement Pakistan
تازہ ترین

سندھ میں اقربا پروری اور وڈیرہ شاہی کا راج ہے ،وسیم اختر

22 اکتوبر , 2026
3 killed, 10 injured in 2 aerial attacks in Saudi Arabia, including at Dammam Airport
تازہ ترین

سعودی عرب میں دمام ایئرپورٹ سمیت 2 فضائی حملوں میں 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

22 اکتوبر , 2026
Mir Raza Case Sindh government agrees in principle to form a JIT
تازہ ترین

میر رضا کیس: سندھ حکومت کا جے آئی ٹی بنانے پر اصولی اتفاق

21 اکتوبر , 2026
Sindh Cabinet meeting to be held today; 24-point agenda, including sugar exports, to be considered.
تازہ ترین

سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، چینی کی برآمد سمیت 24 نکاتی ایجنڈے پر غور

20 اکتوبر , 2026
کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا
تازہ ترین

کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

19 اکتوبر , 2026
PTI favored negotiations rather than action against terrorists, says Sharjeel Memon.
تازہ ترین

پی ٹی آئی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بجائے مذاکرات کی حامی رہی، شرجیل میمن

19 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

یہ بھی پڑھیں

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

یمن میں سعودی فورسز کے فضائی حملے،متعدد افراد جاں بحق و زخمی

24 اکتوبر , 2026
لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

لاہور میں اسکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کا کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت ہو گئی

24 اکتوبر , 2026
ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

ویکسین کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیاں، عمرہ زائرین کی ویکسینیشن بند، کراچی ایئرپورٹ سے کاؤنٹر بھی ختم

24 اکتوبر , 2026
غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

غیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کا کیس، ملزم احمد تنویر عدالت سے زیر حراست، ڈیانا نے بے گناہ قرار دیدیا

24 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In