اتوار , 25 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

4 مہینے پہلے
A A
Telephone conversation between Ishaq Dar and Iranian Foreign Minister
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،عباس عراقچی نے صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان میں شاندار میزبانی پر حکومت پاکستان اور عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا توقع ہے صدر پژشکیان کے دورے میں طے پانے والے معاہدوں اور مفاہمت پر سنجیدگی سے عملدرآمد ہو گا۔

اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ کو جہاز کے ایرانی عملے کی رہائی کے لئے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا ۔پاک ایران وزرائے خارجہ نے تازہ ترین سفارتی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں امت مسلمہ کو لیڈ کرنے کی صلاحیت ہے،اسحاق ڈار

پاک ایران وزرائے خارجہ نےخطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لئے قریبی تعاون اور مشاورت برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

موضوعات : #ishaqdardarforeginminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan strongly condemns the terrorist attack in the Al-Karak region of Jordan.
تازہ ترین

پاکستان کی اردن کے علاقے الکرک میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

24 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar meets Turkish President Erdoğan following R-4 and R-4 Plus meetings
تازہ ترین

آر-4 اور آر-4 پلس اجلاسوں کے بعد اسحاق ڈار کی ترک صدر اردوان سے ملاقات

24 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar meets British Foreign Secretary in Istanbul, agrees to further strengthen bilateral cooperation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی استنبول میں برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

24 اکتوبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in Istanbul.
تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے

23 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar will travel to Tajikistan to attend the Shanghai Cooperation Organization meeting.
تازہ ترین

اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے تاجکستان جائیں گے

19 اکتوبر , 2026
Targeting civilians and infrastructure in Saudi Arabia is unacceptable, says Foreign Office spokesperson.
اہم ترین

سعودی عرب میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے،ترجمان دفتر خارجہ

16 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Death toll from Venezuela earthquake rises to 920

وینز ویلا میں زلزلہ ،اموات کی تعداد 920ہو گئی

یہ بھی پڑھیں

مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

مکہ اور مدینہ کی جانب داغے گئے 2حوثی میزائل تباہ کردیئے گئے

25 اکتوبر , 2026
امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

امریکی فوج کے لیے ڈرون تباہ کرنے والے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کی تیاری

25 اکتوبر , 2026
کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

کم جونگ اُن نئے پل کے راستے چین پہنچ گئے، تجارتی تعلقات بڑھانے پر زور

25 اکتوبر , 2026
پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر

پاکستان کی ثالثی میں امریکا سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے تیار ہیں، ایرانی سفیر

25 اکتوبر , 2026
کسی بھی فوجی کارروائی کا کئی گنا زیادہ شدت سے جواب دیں گے، پاسداران انقلاب

کسی بھی فوجی کارروائی کا کئی گنا زیادہ شدت سے جواب دیں گے، پاسداران انقلاب

25 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔