پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان میں امت مسلمہ کو لیڈ کرنے کی صلاحیت ہے،اسحاق ڈار

2 مہینے پہلے
A A
Pakistan has the potential to lead the Muslim Ummah, says Ishaq Dar
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کہتے ہیں پاکستان میں امت مسلمہ کو لیڈ کرنے کی صلاحیت ہے ،امریکا ،ایران جنگ میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان سے کام لیا،آج دنیا میں پاکستان کا نام چمک رہا ہے۔ پاکستان نے47سال بعد ایران اور امریکا کومذاکرات کی میز پربٹھایا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا پاکستان نے ثالثی کا کردار ادا کر کے خطے میں قیام امن یقینی بنایا ۔آج دنیا پاکستان کو پیس میکر کے نام سے جانتی ہے۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے امن کے لیے دن رات کوششیں کیں۔ جوعزت پاکستان کواب ملی ہےپوری قوم اس پرشکرگزارہے

اسحاق ڈار نے کہا معرکہ حق کے بعد دنیاپاکستان کی صلاحیتوں کی معترف ہوگئی ، پاکستان کوتنہا کرنے کاخواب دیکھنے والوں کورسوائی کاسامناہے، جوکوئی پاکستان کوبری نظر سے دیکھے گااس کی آنکھیں نکال دینگے۔

یہ بھی پڑھیں: عمان میں غیر ملکی جائیداد مالکان کے لیے رہائشی قوانین آسان

نائب وزیراعظم نے کہا ذوالفقارعلی بھٹوسےلیکرنوازشریف تک سب نےایٹمی پروگرام کیلئے کرداراداکیا۔ پاکستان ذمہ دار ایٹمی قوت ہے،اب ہم نے معاشی قوت بننا ہے۔ ماضی کےمنفی فیصلوں کی وجہ سےپاکستان کی معاشی ترقی کونقصان پہنچا۔ وزیراعظم کوگزشتہ دورکےمنفی معاشی فیصلوں کوٹھیک کرنےمیں وقت لگا ۔ پاکستان اب دن بدن ترقی کی راہ پرگامزن ہے

موضوعات : #ishaqdardarmulsims
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar holds farewell meeting with Ambassador Tahir Andrabi; pays tribute to his services.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی سفیر طاہر اندرابی سے الوداعی ملاقات، خدمات کو خراجِ تحسین

5 ستمبر , 2026
Meeting chaired by Ishaq Dar; review of preparations for upcoming multilateral diplomatic activities.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس، آئندہ کثیر الجہتی سفارتی سرگرمیوں کی تیاریوں کا جائزہ

3 ستمبر , 2026
Ishaq Dar meets Iranian Foreign Minister in Bishkek.
تازہ ترین

بشکیک میں اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

1 ستمبر , 2026
Foreign exchange reserves increased by $17 million, bringing national reserves to $22.59 billion....
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

28 اگست , 2026
Ishaq Dar expresses grief over loss of life due to floods and landslides in China and Nepal.
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا چین اور نیپال میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

27 اگست , 2026
Meeting of the Executive Committee of the National Economic Council chaired by Ishaq Dar.
اہم ترین 3

اسحاق ڈار کی زیر صدارت نیشنل اکنامک کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

22 اگست , 2026
اگلی خبر
UAE Central Bank fines foreign bank branch Dh20 million

یو اے ای سینٹرل بینک کاغیر ملکی بینک کی برانچ کو 2 کروڑ درہم جرمانہ

یہ بھی پڑھیں

Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
Alarm bells ring for over 13,000 glaciers in Pakistan.

پاکستان میں 13 ہزار سے زائد گلیشیئرز خطرے کی گھنٹی

7 ستمبر , 2026
Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

7 ستمبر , 2026
Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔