جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے

37 منٹس پہلے
A A
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in Istanbul.
Share on Facebookwhatsapp

استنبول ( پاک ترک نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے، جہاں ترک وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل جیہاد ارگینے اور پاکستانی سفارتی حکام نے ان کا استقبال کیا۔

پاکستان کے ناظم الامور شائق احمد، استنبول میں پاکستانی قونصل جنرل خواجہ خرم نعیم اور ایڈیشنل سیکریٹری سفیر خلیل ہاشمی بھی استقبال کرنے والوں میں شامل تھے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے میں آر فور اور آر فور پلس وزارتی اجلاسوں میں شرکت کریں گےآر فور اجلاس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے، جبکہ آر فور پلس اجلاس میں فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ بھی شرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، مارکیٹ میں صرف 10 کلو آٹا بیگ فروخت ہوگا

دورے کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ اس کے علاوہ وہ اپنے ہم منصبوں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

موضوعات : darishaqdaristanbul
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

19 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar will travel to Tajikistan to attend the Shanghai Cooperation Organization meeting.
تازہ ترین

اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے تاجکستان جائیں گے

19 اکتوبر , 2026
80-year record for heavy rainfall broken in Istanbul; 3 people killed.
تازہ ترین

استنبول میں شدید بارشوں کا 80سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا ،3افراد ہلاک

16 اکتوبر , 2026
Ishaq Dar telephones Egyptian Foreign Minister, discusses regional situation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

15 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر
اہم ترین 3

خیبر پختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، اسحاق ڈار کنوینئر مقرر

12 اکتوبر , 2026
There was no option left except emergency in Khyber Pakhtunkhwa, Ishaq Dar
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا، اسحاق ڈار

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
980,000 immigrants deported in 18 months under Trump

ٹرمپ دورِ حکومت میں 18 ماہ کے دوران 9 لاکھ 80 ہزار تارکینِ وطن ملک بدر

یہ بھی پڑھیں

China makes major investment in desalination technology

چین کی کھارے پانی کو میٹھا بنانے کی ٹیکنالوجی پر بڑی سرمایہ کاری

23 اکتوبر , 2026
980,000 immigrants deported in 18 months under Trump

ٹرمپ دورِ حکومت میں 18 ماہ کے دوران 9 لاکھ 80 ہزار تارکینِ وطن ملک بدر

23 اکتوبر , 2026
Deputy Prime Minister Ishaq Dar has arrived in Istanbul.

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے

23 اکتوبر , 2026
In Punjab, the 20kg flour bag has been discontinued; only 10kg flour bags will be sold in the market.

پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، مارکیٹ میں صرف 10 کلو آٹا بیگ فروخت ہوگا

23 اکتوبر , 2026
Petrol pump owners send letter to Petroleum Minister expressing concerns over daily fluctuations in petroleum product prices

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ اتار چڑھاؤ پر پیٹرول پمپ اونرز کے تحفظات، وزیر پیٹرولیم کو خط ارسال

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔