جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سعودی عرب میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے،ترجمان دفتر خارجہ

1 گھنٹہ پہلے
A A
Targeting civilians and infrastructure in Saudi Arabia is unacceptable, says Foreign Office spokesperson.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاکستان نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور سعودی عرب پر ہونے والے حملوں پر بدستور تشویش رکھتا ہے۔ پاکستان نے حملوں میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا ناقابل قبول ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسے حملے علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ پاکستان معاہدہ مکہ کے تحت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا کا دھوئیں سے نمٹنے کے لیے انوکھا تجربہ، آسمان سے خشک برف برسائی جائے گی

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ عمان کے وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا، جس کے دوران دونوں ممالک نے مختلف اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ اس موقع پر پاکستان اور عمان کے درمیان پانچ معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔ ترجمان کے مطابق ان معاہدوں سے دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید بتایا کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی روسی وزیر داخلہ سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں پاکستان اور روس کے تعلقات میں ہونے والی مثبت پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ملاقات میں دونوں ممالک نے کثیرالجہتی فورمز پر مسلسل تعاون کی اہمیت پر اتفاق کیا۔


								
								
																
موضوعات : foreginministersadiarbiasaudiarabia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ishaq Dar telephones Egyptian Foreign Minister, discusses regional situation
تازہ ترین

اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

15 اکتوبر , 2026
Field Marshal Syed Asim Munir meets Saudi Defense Minister; joint resolve expressed against attacks on Makkah Al-Mukarramah.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، مکہ مکرمہ پر حملوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار

26 ستمبر , 2026
Field Marshal Asim Munir meets Saudi Defense Minister.
تازہ ترین

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات

26 ستمبر , 2026
Foreign Ministers of Pakistan, Saudi Arabia, and Türkiye meet in New York.
تازہ ترین

سعودیہ پرحملے، سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے فوجی سربراہوں کا ہنگامی اجلاس طلب

25 ستمبر , 2026
Ishaq Dar meets Iranian Foreign Minister, agrees to continue mutual contacts
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، باہمی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

24 ستمبر , 2026
Israel's monopoly ends; Saudi Arabia rises to power.
تازہ ترین

اسرائیل کی اجارہ داری ختم ،سعودی عرب پاور میں

18 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Meeting chaired by Deputy Prime Minister Ishaq Dar reviews preparations for Shanghai Cooperation Organization meeting

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ

یہ بھی پڑھیں

Major espionage network via online advertisements exposed; serious allegations against an Israeli company.

آن لائن اشتہارات کے ذریعے جاسوسی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اسرائیلی کمپنی پر سنگین الزامات

16 اکتوبر , 2026
More than 164,000 citizens registered in Punjab's Green Credit Program

پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد شہریوں کی رجسٹریشن

16 اکتوبر , 2026
Great news for tourists heading to Naran work has begun on a new road in Mansehra costing 600 million rupees.

ناران جانے والے سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری، مانسہرہ میں 60 کروڑ روپے کی نئی سڑک پر کام شروع

16 اکتوبر , 2026
Important announcement for Peshawar BRT passengers NADRA verification of the Zu Card has been made mandatory; the deadline is December 31.

پشاور بی آر ٹی کے مسافروں کے لیے اہم اعلان، زو کارڈ کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار، آخری تاریخ 31 دسمبر

16 اکتوبر , 2026
School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔