پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وینز ویلا میں زلزلہ ،اموات کی تعداد 920ہو گئی

2 مہینے پہلے
A A
Death toll from Venezuela earthquake rises to 920
Share on Facebookwhatsapp

کراکس ( پاک ترک نیوز) وینزویلا میں ہولناک زلزلے سے اموات کی تعداد 920ہو گئی ،چار ہزار سے زائد زخمی ہیں ، سینکڑوں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

زلزلے کے بعد ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں ،کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں،، لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : وینز ویلا میں ہولناک زلزلہ ،اموات کی تعداد 235ہو گئی

وینزویلا میں 2 بڑے زلزلوں کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے اب تک ایک درجن سے زائد زلزلے آچکے ہیں جبکہ اگلے ہفتے کے دوران 5 شدت کے ایک اور زلزلے کا خدشہ ہے۔

دوسری جانب امریکا نے وینزویلا کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو ٹیمیں تعینات کر دی ہیں، مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے زلزلہ متاثرین کے لیے ہنگامی طور پر ایک لاکھ یورو کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔

موضوعات : #vemzvelladeathtroll
ShareSend

متعلقہ خبریں

Devastating floods in Nepal, death toll reaches 939, thousands missing
تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 939 تک پہنچ گئیں، ہزاروں افراد لاپتا

1 ستمبر , 2026
Devastating floods in Nepal, death toll rises to 903, more than 3,000 people missing
تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، اموات 903 ہوگئیں، 3 ہزار سے زائد افراد لاپتا

31 اگست , 2026
Islamabad Fire in PIMS Hospital nursery; 14 newborns die.
تازہ ترین

اسلام آباد، پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی، 14 نومولود بچے جاں بحق

26 اگست , 2026
لاہور، تھانے میں 2خواتین کی ہلاکت، خاتون کے بازو اور کلائی پر انجکشن کے نشانات
پاکستان

لاہور، تھانے میں 2خواتین کی ہلاکت، خاتون کے بازو اور کلائی پر انجکشن کے نشانات

13 اگست , 2026
شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی
تازہ ترین

شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

11 اگست , 2026
The death toll from the 7.04 magnitude earthquake in Colombia has risen to 111.
تازہ ترین

کولمبیا میں 7.4زلزلہ سےہلاکتوں کی تعداد 111ہوگئی

11 اگست , 2026
اگلی خبر
Jamun is not just a fruit, it is a treasure trove of health!

جامن صرف ایک پھل نہیں، صحت کا خزانہ!

یہ بھی پڑھیں

کویت میں شہریت سے محروم بعض افراد کو 10 سال تک اقامہ دینے کا فیصلہ

کویت میں شہریت سے محروم بعض افراد کو 10 سال تک اقامہ دینے کا فیصلہ

7 ستمبر , 2026
پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
Alarm bells ring for over 13,000 glaciers in Pakistan.

پاکستان میں 13 ہزار سے زائد گلیشیئرز خطرے کی گھنٹی

7 ستمبر , 2026
Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔