جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

دنیا کے سب سے بڑے فیوژن ری ایکٹر کے لیے 330 ٹن وزنی مقناطیس کا کامیاب تجربہ

1 دن پہلے
A A
Successful test of a 330-ton magnet for the world's largest fusion reactor
Share on Facebookwhatsapp

دنیا کے سب سے بڑے تجرباتی نیوکلیئر فیوژن منصوبے آئی ٹی ای آر میں 330 ٹن وزنی سپر کنڈکٹنگ مقناطیس کا اہم تجربہ کامیابی سے مکمل کرلیا گیا۔ یہ مقناطیس انتہائی گرم پلازما کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ہوگا۔منصوبے کے انجینئرز نے ٹورائیڈل فیلڈ کوائل نمبر 17 کو منفی 269 ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹھنڈا کرکے 34 ہزار ایمپیئر کرنٹ پر چلایا، جو اس کی مقررہ آپریٹنگ صلاحیت 68 ہزار ایمپیئر کا نصف ہے۔

تجربے کے دوران مقناطیس پر برقی مقناطیسی دباؤ کے اثرات اور اس کی ساخت میں ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ لیا گیا۔ کامیاب آزمائش کے بعد 30 اکتوبر کو اسے ٹیسٹنگ مرکز سے نکال کر خصوصی ٹرانسپورٹ فریم پر منتقل کردیا گیا۔اب اسے عارضی اسٹوریج کے بعد آئی ٹی ای آر کے اسمبلی ہال پہنچایا جائے گا، جہاں اسے فیوژن ری ایکٹر کے پلازما چیمبر میں نصب کرنے کی تیاری کی جائے گی۔

آئی ٹی ای آر کا مقناطیس ٹیسٹنگ مرکز ری ایکٹر میں تنصیب سے پہلے سپر کنڈکٹنگ مقناطیسوں، کولنگ سسٹم، ویکیوم، بجلی کی فراہمی اور کنٹرول نظام کی جانچ کے لیے قائم کیا گیا ہے۔اس مرکز میں پہلا تجرباتی مرحلہ مئی 2026 میں ٹورائیڈل فیلڈ کوائل نمبر 7 کے ساتھ شروع ہوا تھا، جسے 10 ہزار ایمپیئر کرنٹ پر آزمایا گیا۔ اس دوران سپر کنڈکٹنگ نظام کی کارکردگی اور بجلی کی ترسیل میں ممکنہ خرابی کی نشاندہی کرنے والے نظام کا بھی جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسعد محمود کی 10نومبر کو نیب میں طلبی

اس کامیاب تجربے کو آئی ٹی ای آر کے مربوط مقناطیسی نظام کو فعال بنانے کی تیاری میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

موضوعات : fushionmagnatreactor
ShareSend

متعلقہ خبریں

Turbines for Rolls-Royce's mini nuclear reactors will be manufactured in the UK.
تازہ ترین

برطانیہ میں رولز رائس کے منی نیوکلیئر ری ایکٹرز کے لیے ٹربائنز تیار ہوں گی

5 ستمبر , 2026
New fuel developed for advanced nuclear reactors generating electricity on Earth and in space.
تازہ ترین

زمین اور خلا میں بجلی پیدا کرنے والے جدید جوہری ری ایکٹرز کے لیے نیا ایندھن تیار

28 اگست , 2026
Russia has developed 15 small nuclear reactors for icebreakers.
تازہ ترین

روس نے آئس بریکرز کیلئے 15 چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹر تیار کرلیے

26 اگست , 2026
India's plan for small nuclear reactors accelerates
تازہ ترین

بھارت کا چھوٹے جوہری ری ایکٹروں کا منصوبہ تیز

23 جولائی , 2026
Pentagon's new dangerous plan, nuclear reactors at US military bases, surprises the world
تازہ ترین

پینٹا گون کا نیا خطرناک پلان،امریکی فوجی اڈوں پر نیوکلیئر ری ایکٹرز،دنیا حیران

14 اپریل , 2026
اگلی خبر
Even imported wheat could not reduce flour prices, forcing citizens to buy expensive flour

درآمدی گندم بھی آٹے کی قیمتیں کم نہ کر سکی، شہری مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور

یہ بھی پڑھیں

16 PIA planes grounded, almost half of the fleet not operational, standing committee expresses concern

پی آئی اے کے 16 طیارے گراؤنڈ، فضائی بیڑے کے تقریباً نصف جہاز آپریشنل نہیں،قائمہ کمیٹی کا اظہار تشویش

5 نومبر , 2026
UAE considering laying a third oil pipeline to bypass the Strait of Hormuz.

متحدہ عرب امارات کا آبنائے ہرمز سے بچنے کے لیے تیسری آئل پائپ لائن بچھانے پر غور

5 نومبر , 2026
Government intends to completely abolish the super tax

حکومت کا سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے پرغور

5 نومبر , 2026
Negotiations between the government and Jamaat-e-Islami on the abolition of petroleum levy have entered the final stage.

پٹرولیم لیوی کا خاتمہ، حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل

5 نومبر , 2026
Public holiday declared across the country on November 9 on Iqbal Day

یومِ اقبال پر9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔