جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسعد محمود کی 10نومبر کو نیب میں طلبی

1 دن پہلے
A A
Maulana Fazlur Rehman's son Asad Mahmood summoned by NAB on November 10
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قومی احتساب بیورو نے مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسعد محمود کو 10 نومبر کو طلب کر لیا ۔

نیب کی جانب سے پاکستان پوسٹ آفس میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر انکوائری جاری ہے۔نیب کے نوٹس کے مطابق پاکستان پوسٹ آفس میں 3 ہزار 938 منظور شدہ آسامیوں کے مقابلے میں 4 ہزار 252 افراد کو بھرتی کیا گیا۔ نوٹس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ختم کی گئی 2 ہزار 646 آسامیوں پر بھی بھرتیاں کی گئیں۔

مبینہ غیر قانونی بھرتیوں میں جعلی دستاویزات کے استعمال، عمر کی مقررہ حد کی خلاف ورزی اور امیدواروں کے ڈومیسائل کوٹے کی پابندی نہ کرنے کے الزامات بھی شامل ہیں۔ نوٹس میں بھرتیوں کے دوران سیاسی وابستگیوں کو ترجیح دینے کا معاملہ بھی اٹھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی مڈٹرم انتخابات، ٹیکساس میں 30 سال بعد ڈیموکریٹس کی واپسی

نیب نے اسد محمود کو 10 نومبر کو صبح 11 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ نوٹس کے مطابق عدم تعمیل کی صورت میں قومی احتساب آرڈیننس 1999 کی دفعہ 31 کے تحت کارروائی کی جا سکتی ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

16 PIA planes grounded, almost half of the fleet not operational, standing committee expresses concern
تازہ ترین

پی آئی اے کے 16 طیارے گراؤنڈ، فضائی بیڑے کے تقریباً نصف جہاز آپریشنل نہیں،قائمہ کمیٹی کا اظہار تشویش

5 نومبر , 2026
UAE considering laying a third oil pipeline to bypass the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات کا آبنائے ہرمز سے بچنے کے لیے تیسری آئل پائپ لائن بچھانے پر غور

5 نومبر , 2026
Government intends to completely abolish the super tax
تازہ ترین

حکومت کا سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے پرغور

5 نومبر , 2026
Negotiations between the government and Jamaat-e-Islami on the abolition of petroleum levy have entered the final stage.
تازہ ترین

پٹرولیم لیوی کا خاتمہ، حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل

5 نومبر , 2026
Public holiday declared across the country on November 9 on Iqbal Day
تازہ ترین

یومِ اقبال پر9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

5 نومبر , 2026
Two more Afghan citizens executed in Iran
تازہ ترین

ایران میں مزید 2 افغان شہریوں کو پھانسی

5 نومبر , 2026
اگلی خبر
Successful test of a 330-ton magnet for the world's largest fusion reactor

دنیا کے سب سے بڑے فیوژن ری ایکٹر کے لیے 330 ٹن وزنی مقناطیس کا کامیاب تجربہ

یہ بھی پڑھیں

16 PIA planes grounded, almost half of the fleet not operational, standing committee expresses concern

پی آئی اے کے 16 طیارے گراؤنڈ، فضائی بیڑے کے تقریباً نصف جہاز آپریشنل نہیں،قائمہ کمیٹی کا اظہار تشویش

5 نومبر , 2026
UAE considering laying a third oil pipeline to bypass the Strait of Hormuz.

متحدہ عرب امارات کا آبنائے ہرمز سے بچنے کے لیے تیسری آئل پائپ لائن بچھانے پر غور

5 نومبر , 2026
Government intends to completely abolish the super tax

حکومت کا سپر ٹیکس مکمل ختم کرنے پرغور

5 نومبر , 2026
Negotiations between the government and Jamaat-e-Islami on the abolition of petroleum levy have entered the final stage.

پٹرولیم لیوی کا خاتمہ، حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل

5 نومبر , 2026
Public holiday declared across the country on November 9 on Iqbal Day

یومِ اقبال پر9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In