بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

زمین اور خلا میں بجلی پیدا کرنے والے جدید جوہری ری ایکٹرز کے لیے نیا ایندھن تیار

2 مہینے پہلے
A A
New fuel developed for advanced nuclear reactors generating electricity on Earth and in space.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی کمپنی اینٹارس نیوکلیئر نے دفاعی اور خلائی استعمال کے لیے تیار کیے جانے والے چھوٹے جوہری ری ایکٹرز کے لیے خصوصی جوہری ایندھن حاصل کرنے کا معاہدہ کرلیا۔اینٹارس نے اسٹینڈرڈ نیوکلیئر کے ساتھ کثیر سالہ معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت 2035 تک کمپنی کو 8 میٹرک ٹن تک ٹرائیسو ایندھن فراہم کیا جائے گا۔ٹرائیسو انتہائی چھوٹے جوہری ایندھن کے ذرات پر مشتمل ہوتا ہے، جنہیں کئی حفاظتی تہوں میں بند کیا جاتا ہے۔ اس ڈیزائن کا مقصد انتہائی سخت حالات میں تابکار مواد کو محفوظ رکھنا ہے۔

یہ ایندھن اینٹارس کے مائیکرو ری ایکٹرز میں استعمال ہوگا، جنہیں ایسی جگہوں پر قابلِ اعتماد بجلی فراہم کرنے کے لیے تیار کیا جارہا ہے جہاں روایتی بجلی کے ذرائع پہنچانا مشکل ہے۔کمپنی کے مطابق ان ری ایکٹرز کو امریکی فوجی تنصیبات، دور دراز بنیادی ڈھانچے اور خلائی مشنز میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔اینٹارس کا مارک زیرو مائیکرو ری ایکٹر 2026 میں امریکی محکمہ توانائی کے ری ایکٹر پائلٹ پروگرام کے تحت ابتدائی جوہری عمل شروع کرچکا ہے۔

کمپنی کا ہدف 2027 میں جدید جوہری ری ایکٹر سے بجلی کی پیداوار شروع کرنا جبکہ 2028 میں امریکی فوجی تنصیبات پر ابتدائی ری ایکٹرز نصب کرنا ہے۔ماہرین کے مطابق جدید جوہری ری ایکٹرز کی تیاری میں صرف ری ایکٹر بنانا ہی کافی نہیں بلکہ خصوصی ایندھن کی مسلسل فراہمی، پیداواری صلاحیت اور متعلقہ انفراسٹرکچر بھی ضروری ہے۔اسٹینڈرڈ نیوکلیئر کا کہنا ہے کہ وہ امریکا میں صنعتی پیمانے پر ٹرائیسو ایندھن تیار کرنے والی واحد کمپنی ہے اور بڑھتی ہوئی طلب کو پورا کرنے کے لیے پیداواری صلاحیت میں اضافہ کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کائنات کی نئی آنکھ خلا میں جانے کو تیار

اینٹارس کے مطابق کمپنی 2023 میں قائم ہوئی اور اب تک 600 ملین ڈالر سے زائد سرمایہ حاصل کرچکی ہے۔

موضوعات : FUELreactorspace
ShareSend

متعلقہ خبریں

SpaceX's Starship will attempt to reach orbit for the first time today.
تازہ ترین

اسپیس ایکس کا اسٹارشپ آج پہلی بار مدار میں پہنچنے کی کوشش کرے گا

28 ستمبر , 2026
Will the secret of the ice hidden on the Moon be revealed
تازہ ترین

چاند پر چھپی برف کا راز کھلے گا؟

21 ستمبر , 2026
A 40-story rocket, 5,000 tons of fuel—humanity's most dangerous space mission.
تازہ ترین

40منزلہ راکٹ ،5ہزار ٹن ایندھن ،انسان کا سب سے خطرناک خلائی منصوبہ

19 ستمبر , 2026
What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.
تازہ ترین

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
US announcement to deploy its first space-based weapon A major warning to China and Russia.
تازہ ترین

امریکا کا خلا میں پہلا جنگی ہتھیار تعینات کرنے کا اعلان، چین اور روس کے لیے بڑا انتباہ

15 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space
تازہ ترین

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Barrister Iftikhar Gilani elected 17th Prime Minister of Azad Kashmir.

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب

یہ بھی پڑھیں

Pakistan received its first LNG shipment in October; fears of a gas shortage during winter persist.

پاکستان کو اکتوبر میں ایل این جی کا پہلا جہاز موصول، سردیوں میں گیس کی قلت کا خدشہ برقرار

14 اکتوبر , 2026
Resolution presented in National Assembly to ratify Governor's Rule and Emergency in Khyber Pakhtunkhwa

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں پیش

14 اکتوبر , 2026
President pays tribute to security forces for Washik operation, vows to continue operations against terrorists

صدر مملکت کا واشک آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم

14 اکتوبر , 2026
Iqrar-ul-Hassan's physical remand challenged in court

اقرار الحسن کا جسمانی ریمانڈ عدالت میں چیلنج

14 اکتوبر , 2026
A unified national resolve against terrorism is the guarantor of the country's peace and security Prime Minister.

دہشت گردی کے خلاف مشترکہ قومی عزم ہی ملکی امن و سلامتی کا ضامن ہے،وزیراعظم

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔