اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانیہ میں رولز رائس کے منی نیوکلیئر ری ایکٹرز کے لیے ٹربائنز تیار ہوں گی

1 دن پہلے
A A
Turbines for Rolls-Royce's mini nuclear reactors will be manufactured in the UK.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) برطانیہ میں رولز رائس کے چھوٹے جوہری ری ایکٹرز کے لیے بھاپ سے چلنے والی بڑی ٹربائنز مقامی طور پر تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے ملک میں سیکڑوں نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔جرمن انجینئرنگ کمپنی زیمنز انرجی نیوکاسل میں اپنی فیکٹری میں ٹربائنز اور اہم پرزے تیار کرے گی۔ اس منصوبے میں دسیوں ملین پاؤنڈ کی سرمایہ کاری متوقع ہے، جبکہ تقریباً 550 نئی ملازمتیں پیدا ہوں گی۔یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ برطانیہ میں دو دہائیوں سے زائد عرصے بعد بڑے پیمانے پر بھاپ کی ٹربائنز تیار کی جائیں گی۔ تیار ہونے والی ٹربائنز رولز رائس کے چھوٹے ماڈیولر ری ایکٹرز میں استعمال ہوں گی، جن میں انگلینڈ اور ویلز کے علاقے اینگلیسی میں تعمیر کیے جانے والے تین ری ایکٹرز بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: زمین اور خلا میں بجلی پیدا کرنے والے جدید جوہری ری ایکٹرز کے لیے نیا ایندھن تیار

برطانوی حکومت نے گزشتہ سال رولز رائس کو ملک کے پہلے تین چھوٹے ماڈیولر ری ایکٹرز ڈیزائن اور تیار کرنے کا معاہدہ دیا تھا۔ ہر ری ایکٹر 470 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھے گا اور منصوبے کا مقصد 2030 کی دہائی کے وسط تک اس ٹیکنالوجی کی تجارتی افادیت ثابت کرنا ہے۔برطانوی حکومت نے جوہری ری ایکٹرز کے 70 فیصد پرزے ملک میں تیار کرنے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔ حکومت کے مطابق مقامی پیداوار سے توانائی کا تحفظ مضبوط ہوگا، روزگار پیدا ہوگا اور برطانوی صنعت کے لیے برآمدی مواقع میں اضافہ ہوگا۔نیوکاسل کی تاریخی پارسنز ورکس فیکٹری میں ہائی پریشر ٹربائنز اور والو کیسگز تیار کیے جائیں گے، جبکہ اسے رولز رائس کے ایس ایم آر بیڑے کی ٹربائنز کے لیے سروس ہب بھی بنایا جائے گا۔

موضوعات : reactorrollsryce
ShareSend

متعلقہ خبریں

New fuel developed for advanced nuclear reactors generating electricity on Earth and in space.
تازہ ترین

زمین اور خلا میں بجلی پیدا کرنے والے جدید جوہری ری ایکٹرز کے لیے نیا ایندھن تیار

28 اگست , 2026
Russia has developed 15 small nuclear reactors for icebreakers.
تازہ ترین

روس نے آئس بریکرز کیلئے 15 چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹر تیار کرلیے

26 اگست , 2026
India's plan for small nuclear reactors accelerates
تازہ ترین

بھارت کا چھوٹے جوہری ری ایکٹروں کا منصوبہ تیز

23 جولائی , 2026
Pentagon's new dangerous plan, nuclear reactors at US military bases, surprises the world
تازہ ترین

پینٹا گون کا نیا خطرناک پلان،امریکی فوجی اڈوں پر نیوکلیئر ری ایکٹرز،دنیا حیران

14 اپریل , 2026
اگلی خبر
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔