پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

روس نے آئس بریکرز کیلئے 15 چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹر تیار کرلیے

2 مہینے پہلے
A A
Russia has developed 15 small nuclear reactors for icebreakers.
Share on Facebookwhatsapp

ماسکو ( پاک ترک نیوز) روس نے برفانی پانیوں میں چلنے والے آئس بریکر بحری جہازوں کے لیے 15 چھوٹے جوہری ری ایکٹرز تیار کرلیے، جبکہ مزید 13 ری ایکٹرز کی تیاری جاری ہے۔روسی جوہری توانائی کی کمپنی روساٹوم کے سربراہ الیکسی لِخاچیف کے مطابق تیار کیے گئے ری ایکٹرز RITM-200 ٹیکنالوجی پر مبنی ہیں، جن میں سے ہر ری ایکٹر 175 میگاواٹ تھرمل توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

روس کے مطابق ان ری ایکٹرز کی آپریشنل عمر کم از کم 40 سال ہے، جبکہ ان کا قد تقریباً 7.3 میٹر اور قطر 3.3 میٹر ہے۔RITM-200 کی خاص بات اس کا جدید انٹیگریٹڈ ڈیزائن ہے، جس میں ری ایکٹر کور اور اسٹیم جنریٹرز ایک ہی پریشر ویسل میں نصب کیے گئے ہیں۔ اس ڈیزائن سے روایتی بحری ری ایکٹرز کے مقابلے میں نظام کا حجم تقریباً ایک تہائی کم کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی تنظیم نو کا پلان منظور

یہ ٹیکنالوجی روس کے پروجیکٹ 22220 آئس بریکرز میں استعمال کی جارہی ہے، جو تقریباً تین میٹر موٹی برف کو توڑتے ہوئے آرکٹک کے انتہائی سرد علاقوں میں سفر کرسکتے ہیں۔روساٹوم اب اسی ٹیکنالوجی کو شہری اور صنعتی ضروریات کے لیے بھی استعمال کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ RITM-200N نامی زمینی ورژن پر مشرقی سائبیریا کے یاقوتیا خطے میں پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کردی گئی ہے، جو مقامی آبادی اور معدنی ذخائر کو بجلی فراہم کرے گا۔

موضوعات : #russianuclearreactor
ShareSend

متعلقہ خبریں

Will nuclear power plants now be movable too
تازہ ترین

جوہری بجلی گھر اب منتقل بھی ہوسکے گا؟

10 اکتوبر , 2026
Opposition to Iran's nuclear program reflects a double standard on the part of France Esmaeil Baghaei.
تازہ ترین

ایران کے جوہری پروگرام کی مخالفت فرانس کا دوہرا معیار ہے، اسماعیل بقائی

10 اکتوبر , 2026
China's first nuclear aircraft carrier rapidly nears completion
تازہ ترین

چین کا پہلا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

7 اکتوبر , 2026
Iran announces permission for nuclear inspectors to re-enter the country and conduct inspections
تازہ ترین

ایران کا جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخلے اور معائنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament
تازہ ترین

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
China and Russia vetoed a UN resolution regarding the monitoring of sanctions on Iran.
تازہ ترین

اقوام متحدہ میں ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کر دی

18 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The first image of Earth from the Moon—a historic masterpiece even after 60 years.

چاند سے زمین کی پہلی تصویر، 60 سال بعد بھی تاریخ کا شاہکار

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔