پیر , 19 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی وزیرِ دفاع کی اماراتی صدر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور مشترکہ تعاون پر تبادلۂ خیال

9 گھنٹے پہلے
A A
Saudi Defense Minister meets with Emirati President; discusses regional security and joint cooperation.
Share on Facebookwhatsapp

ابوظہبی ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے، جہاں انہوں نے ابو ظہبی میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتِ حال، سلامتی کے استحکام اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اماراتی خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں علاقائی پیش رفت اور سلامتی سے متعلق امور زیرِ بحث آئے۔شہزادہ خالد بن سلمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات کی اہمیت کا اعادہ کیا گیا۔ ان کے مطابق خطے کی صورتِ حال میں ہونے والی پیش رفت، باہمی تعاون کے فروغ اور مشترکہ خلیجی اقدامات سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: سفارش کا دور ختم، پشاور سمیت پورے خیبرپختونخوا کو تجاوزات سے پاک کریں گے، فیصل کریم کنڈی

سعودی وزیرِ دفاع نے متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ منصور بن زاید آل نہیان سے بھی ملاقات کی۔

موضوعات : defenceministersaudiarbaiauae
ShareSend

متعلقہ خبریں

Slogans in support of Gaza during the US Secretary of War's speech
تازہ ترین

امریکی وزیر جنگ کی تقریر کے دوران غزہ کے حق میں نعرے

15 اکتوبر , 2026
We are fighting a war for Pakistan's survival against terrorism Khawaja Asif.
تازہ ترین

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

14 اکتوبر , 2026
Saudi and Iranian foreign ministers meet to discuss easing tensions in the region
تازہ ترین

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال

12 اکتوبر , 2026
Agreement to enhance cooperation in railway connectivity and the power sector between Saudi Arabia and the United Arab Emirates.
تازہ ترین

سعودی عرب اور یو اے ای میں ریلوے رابطوں اور بجلی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا معاہدہ

9 اکتوبر , 2026
Results for Nitin Yahoki hosting UAE will not be good, Mohsin Razai
تازہ ترین

نتین یاہوکی میزبانی کے یو اے ای کیلئے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ،محسن رضائی

1 اکتوبر , 2026
عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے
تازہ ترین

عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے

29 ستمبر , 2026
اگلی خبر
The Pak-Afghan peace process could get another chance through Russia.

پاک۔افغان امن عمل کو روس کے ذریعے ایک اور موقعہ مل سکتا ہے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

19 اکتوبر , 2026
اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

19 اکتوبر , 2026
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

19 اکتوبر , 2026
کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

19 اکتوبر , 2026
اسلام آباد کے اسپتال میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کا انکشاف، 13 ملزمان نامزد

اسلام آباد کے اسپتال میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کا انکشاف، 13 ملزمان نامزد

19 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔