جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سعودی عرب اور عراق کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

46 منٹس پہلے
A A
Telephone conversation between the foreign ministers of Saudi Arabia and Iraq
Share on Facebookwhatsapp

ریاض ( پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور عراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور عراقی ہم منصب فواد حسین کے درمیان ہونے والی اس گفتگو میں خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر عراقی وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں شہریوں اور تنصیبات پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کی اور یقین دہانی کرائی کہ عراق اپنی سرزمین کو سعودی عرب یا کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر ایران پر فوجی حملے کا اشارہ

عراقی وزیر خارجہ کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ اور کشیدگی کم کرنے کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔

موضوعات : foreginminissteriraqsaudiarbaia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Saudi Defense Minister meets with Emirati President; discusses regional security and joint cooperation.
تازہ ترین

سعودی وزیرِ دفاع کی اماراتی صدر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور مشترکہ تعاون پر تبادلۂ خیال

19 اکتوبر , 2026
Saudi and Iranian foreign ministers meet to discuss easing tensions in the region
تازہ ترین

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال

12 اکتوبر , 2026
Agreement to enhance cooperation in railway connectivity and the power sector between Saudi Arabia and the United Arab Emirates.
تازہ ترین

سعودی عرب اور یو اے ای میں ریلوے رابطوں اور بجلی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کا معاہدہ

9 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia's 96th National Day Renewing the enduring bond of Pak-Saudi brotherhood.
تازہ ترین

سعودی عرب کا 96واں قومی دن، پاک سعودی اخوت کے لازوال رشتے کی تجدید

23 ستمبر , 2026
گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کے دعوے کے خلاف عراق، سعودی عرب، ترکیہ اور فرانس متحد
تازہ ترین

گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کے دعوے کے خلاف عراق، سعودی عرب، ترکیہ اور فرانس متحد

15 اگست , 2026
New record set for trucks traveling from Turkey to Iraq.
تازہ ترین

ترکیہ سے عراق جانے والے ٹرکوں کا نیا ریکارڈ قائم

10 اگست , 2026
اگلی خبر
Traffic accident in Defence, Lahore 3 youths killed, one critically injured.

لاہور ،ڈیفنس میں ٹریفک حادثہ ،3نوجوان جاں بحق ،ایک شدید زخمی

یہ بھی پڑھیں

Main suspect involved in industrialist's murder arrested in Faisalabad

فیصل آباد،صنعتکار کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

23 اکتوبر , 2026
Lahore Motorcyclist assaults a girl riding a scooter.

لاہور ،موٹر سائیکل سوار کا سکوٹی پر سوار لڑکی پر تشدد

23 اکتوبر , 2026
Is an LPG cylinder going to cost 10,000

کیا ایل پی جی کاسلنڈر 10ہزار کا ہو رہا ہے؟

23 اکتوبر , 2026
The death toll from the attack at Dammam Airport in Saudi Arabia has risen to two.

سعودی عرب کے دمام ایئر پورٹ پر حملے میں اموات کی تعداد 2ہو گئی

23 اکتوبر , 2026
Corruption during PTI era, education department affected

پی ٹی آئی دور میں کرپشن ،محکمہ تعلیم کا شعبہ متاثر

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔