ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کلین سوئپ سے بچنے کا مشن ،پاکستان کی 437ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

3 ہفتے پہلے
A A
Pakistan continues batting in pursuit of 437, on a mission to avoid a clean sweep
Share on Facebookwhatsapp

سلہٹ ( پاک ترک نیوز) پاکستان کی کلین سوئپ کی ہزیمت سے بچنے کیلئے 437رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سلہٹ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں 390رنز سکور کئے ۔
بنگلہ دیش کی جانب سے مشفق الرحیم نے 137،لٹن داس نے 69رنز سکور کئے ۔
پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد نے 4،ساجد خان نے 3جبکہ حسن علی نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔
اس سےقبل پہلی اننگز میں بنگلہ دیش نے 278رنز بنائے تھے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 232رنز بنائے تھے ۔
واضح رہے کہ دو میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے اور دوسرے میچ جیتنے کی صورت میں سیریز اپنے نام کرلے گی ۔
یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان بنگلہ دیش کی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ میچ ہارا ہے اس سے قبل پاکستان یہاں ناقابل شکست رہا تھا ۔

موضوعات : #banvspakcleansweeptestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan team's ranking drops after Test series defeat to Bangladesh
تازہ ترین

بنگلا دیش سے ٹیسٹ سیریز میں شکست ،پاکستان ٹیم کی درجہ بندی کم

20 مئی , 2026
Pakistan suffers clean sweep defeat against Bangladesh
اہم ترین

پاکستان کو بنگلہ دیش نے پہلی بار اپنی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

20 مئی , 2026
What was Pakistan's highest score in the second innings
تازہ ترین

پاکستان کا دوسری اننگز میں زیادہ سے زیادہ سکور کیا؟

19 مئی , 2026
Sylhet Test Pakistan 101 for 2 in second innings
اہم ترین 3

سلہٹ ٹیسٹ :پاکستان کی دوسری اننگز میں 2وکٹوں پر 101رنز

19 مئی , 2026
Bangladesh lead Pakistan by 156 runs on second day of Sylhet Test
اہم ترین 3

سلہٹ ٹیسٹ کا دوسرا دن بنگلہ دیش کے نام،پاکستان پر 156رنز کی برتری

17 مئی , 2026
Sylhet Test Pakistan bowled out for 232 in first innings, Bangladesh lead by 46 runs
اہم ترین 3

سلہٹ ٹیسٹ :پاکستان پہلی اننگز میں 232پر آئوٹ ،بنگلہ دیش کو 46رنز کی برتری

17 مئی , 2026
اگلی خبر
Negotiations with the US are progressing under Pakistan's mediation Iran

پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کا عمل آگے بڑھ رہا ہے: ایران

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔