بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف ، رضا اللہ اور عباس کی شاندار شراکت

2 مہینے پہلے
A A
Birmingham Test Pakistan sets England a target of 130 runs; brilliant partnership between Razaullah and Abbas.
Share on Facebookwhatsapp

برمنگھم ( پاک ترک نیوز) برمنگھم ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر انگلینڈ کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: حوثیوں کا باب المندب میں اہم جزیرے میون اور ساحلی شہر ذباب کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

پاکستان کی جانب سے رضا اللہ اور محمد عباس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 121 رنز کی قیمتی شراکت داری قائم کی۔رضا اللہ نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو پر 81 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس میں 9 چھکے شامل تھے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹیسٹ ڈیبیو پر سب سے زیادہ چھکوں کے ریکارڈ کی برابری بھی کرلی۔محمد عباس نے بھی ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 42 رنز بنائے اور رضا اللہ کا بھرپور ساتھ دیا۔

اس سے قبل کپتان شان مسعود سنچری مکمل نہ کرسکے اور 95 رنز پر وکٹوں کے پیچھے کیچ دے بیٹھے۔ کپتان بابر اعظم نے 76 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، جبکہ اذان اویس 59 رنز بنا کر نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب سے دوسری اننگز میں مضبوط مزاحمت کے بعد اب انگلینڈ کو ٹیسٹ جیتنے کے لیے 130 رنز درکار ہیں، جبکہ میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔

موضوعات : cleansweeppakvsengtest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tri-nation series Pakistan batting in pursuit of England's target of 242 runs.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز : پاکستان کی انگلینڈ کے 242رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

25 اکتوبر , 2026
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر
تازہ ترین

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ،قومی اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر، کئی بڑے کھلاڑی باہر

24 اکتوبر , 2026
Tri-nation cricket series Pakistan and England to face each other tomorrow at Gaddafi Stadium
تازہ ترین

سہ ملکی کرکٹ سیریز: پاکستان اور انگلینڈ کل قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گے

24 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan batting against England
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز : پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

20 اکتوبر , 2026
Tri-nation series England win the toss and decide to bowl against Pakistan.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز :انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بائولنگ کا فیصلہ

20 اکتوبر , 2026
Tri-nation ODI series Pakistan and England to face off in Rawalpindi today
تازہ ترین

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان اور انگلینڈ آج راولپنڈی میں آمنے سامنے ہوں گے

20 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

یہ بھی پڑھیں

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

ون چائنا پالیسی کی حمایت،پاکستان نے تائیوان کی ایئر لائنز کے لیے فضائی حدود بند کر دی

28 اکتوبر , 2026
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش

28 اکتوبر , 2026
ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

ریڈیو پاکستان حملہ ،کیس ،سہیل آفریدی سمیت 5ملزموں کے وارنٹ گرفتاری

28 اکتوبر , 2026
Ban on flying drones in open air across Punjab for 30 days

پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی عائد

28 اکتوبر , 2026
Islamabad’s model jail will become operational within three days; initially, 1,500 prisoners will be transferred.

اسلام آباد کی ماڈل جیل تین روز میں فعال ہو جائے گی، ابتدائی طور پر 1500 قیدی منتقل ہوں گے

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔