بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

40 منٹس پہلے
A A
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.
Share on Facebookwhatsapp

برمنگھم ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز ہورہا ہے ۔شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا ۔قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے ۔صائم ایوب اور عبید شاہ کی حتمی الیون میں شامل ہونے کا امکان ہے ۔ بابراعظم کی پوزیشن میں بھی تبدیلی کا امکان ہے ۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج تیسرے ٹیسٹ میچ میں مد مقابل آئیں گی ۔ یہ میچ برمنگھم میں کھیلا جا رہا ہے ۔ شکست کے بھنور میں پھنسی قومی ٹیم پر کلین سوئپ کا خطرہ بھی منڈلانے لگا ہے ۔میزبان ٹیم نے پہلے دوٹیسٹ میچز میں کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کر رکھی ہے ۔ پلئینگ الیون میں کیریبین لیگ کا حصہ رہنے والے صائم ایوب کی شمولیت کاقوی امکان ہے ۔عبید شاہ اور رضا اللہ بھی ٹیم کا حصہ ہوسکتے ہیں ۔ عبید شاہ اس سے قبل ایک ٹیسٹ کھیل چکے ہیں جبکہ رضا اللہ کا غیر روایتی ایکشن اور رفتار انگلینڈ کے لیے حیران کن عنصر ثابت ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

دوسری جانب نئے کوچنگ سیٹ اپ میں مائیک ہیسن اور ایشلے نوفکے بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ قومی ٹیم میں انگلینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد متعدد تبدیلیاں کی گئی تھیں ۔محمد رضوان ، امام الحق سمیت متعدد کھلاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا تھا اور ان کی جگہ 7نئے کھلاڑیوں کو انگلینڈ بھجوایا گیا تھا ۔

موضوعات : cleansweeppakvsengtestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

New controversy in Pakistan cricket team after defeat in England, mobile phones of 2 players confiscated
تازہ ترین

انگلینڈ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں نیا تنازع، 2کھلاڑیوں کے موبائل فون ضبط

8 ستمبر , 2026
Former England captain Nasser Hussain heavily criticizes the Pakistan Cricket Board, accusing it of turning the team into a laughingstock.
تازہ ترین

سابق انگلش کپتان ناصر حسین کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید، ٹیم کو تماشا بنانے کا الزام

5 ستمبر , 2026
Imam-ul-Haq's injury case will be investigated, Aqib Javed takes a strong stand
تازہ ترین

امام الحق کے انجری معاملے پر تحقیقات ہوں گی، عاقب جاوید کا سخت مؤقف

3 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
Babar Azam's health is poor, question mark over his participation in the third Test
تازہ ترین

بابراعظم کی طبیعت ناساز،تیسرے ٹیسٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان

2 ستمبر , 2026
Upheaval in Pakistan cricket Misbah-ul-Haq resigns from the selection committee, and seven cricketers are dropped from the squad.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ میں بھونچال،مصباح الحق سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ،7کرکٹرز بھی اسکواڈ سے آؤٹ

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026
Pakistanis remitted $3.7 billion to the country in August; remittances saw a 16.5% increase.

اگست میں پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر وطن بھیج دیے، ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ

9 ستمبر , 2026
Punjab government plans to introduce electric buses in every tehsil; target set to operate 3,000 buses across the province.

پنجاب حکومت کا ہر تحصیل میں الیکٹروبس، پنجاب میں 3 ہزار بسیں چلانے کا ہدف

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔