پیر , 28 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک کھرب 19ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی

2 مہینے پہلے
A A
Oil marketing companies have sought a subsidy of Rs 119 billion.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) جنگی حالات کے دوران آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے حکومت سے ایک کھرب 19 ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی۔قیمتوں میں فرق کی مد میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے سبسڈی کلیمز کی رپورٹ قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ میں پیش کردی گئی۔

رپورٹ کے مطابق حکومت اب تک آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ڈیفرنشل کلیمز کی مد میں 53 ارب 88 کروڑ روپے ادا کرچکی ہے، جبکہ او ایم سیز کے مزید 66 ارب 49 کروڑ روپے کے کلیمز زیرِ التوا ہیں۔

رپورٹ میں اوگرا کی جانب سے سب سے زیادہ کلیمز کرنے والی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی فہرست بھی کمیٹی کو فراہم کردی گئی۔

دستاویز کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل نے حکومت سے 24 ارب 22 کروڑ روپے کا کلیم کیا ہے، جبکہ گیس اینڈ آئل کمپنی نے 14 ارب 45 کروڑ روپے طلب کیے ہیں۔

پارکو گنور نامی او ایم سی نے 5 ارب 25 کروڑ روپے، اٹک پیٹرولیم نے 4 ارب 79 کروڑ روپے جبکہ وافی انرجی پاکستان نے 4 ارب 54 کروڑ روپے کے پرائس ڈیفرنشئیل کلیمز کیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گیس اینڈ آئل پاکستان کو ادائیگی کے معاملے پر کابینہ ڈویژن نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

دوسری جانب فیولرز پیٹرولیم کے 32 کروڑ 13 لاکھ روپے مالیت کے کلیمز کو مؤخر کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا تین سالہ آزادانہ تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

حکام کے مطابق جنگی حالات کے دوران عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث حکومت نے قیمتوں کے فرق کو پورا کرنے کے لیے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ادائیگیاں کیں۔

موضوعات : #oilmarketingsabsudy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Uncertainty in US-Iran talks, crude oil price rises in global market
تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

11 اگست , 2026
Crude oil cheaper in the world market
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

3 اگست , 2026
US-Iran tensions make crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

امریکہ ،ایران کشیدگی ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید مہنگا

20 جولائی , 2026
Major oil companies reveal sale of petroleum products without duties, taxes
تازہ ترین

بڑی آئل کمپنیوں کی طرف سے ڈیوٹیز ،ٹیکسز کے بغیر پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا انکشاف

1 جولائی , 2026
Crude oil is cheaper, will petrol be cheaper in Pakistan
تازہ ترین

خام تیل سستا، کیا پاکستان میں پیٹرول مزید کم ہوگا؟

24 جون , 2026
Oil prices drop in the global market
تازہ ترین

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

22 جون , 2026
اگلی خبر
Will humans now be able to see infrared light as well

انسان اب انفراریڈ روشنی بھی دیکھ سکے گا؟

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔