اتوار , 27 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

54 منٹس پہلے
A A
پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے حوالے سے ایک مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے، جس میں خاتون رہنما فاطمہ حیدر 20 سے 30 افراد کو تربیت دے کر لاہور لانے کا مطالبہ کررہی ہیں۔

ڈی آئی جی کے مطابق آڈیو ایک گرفتار شخص امین کے موبائل فون سے ملی، جس کا تعلق ساہیوال سے اور مبینہ طور پر خاتون رہنما کی فیملی سے ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرایا جائے گا جبکہ ایک اور گرفتاری بھی جلد متوقع ہے۔ ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ پولیس احتجاج کے نام پر کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دے گی، تاہم پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے۔

فیصل کامران نے ڈیفنس سی میں مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کی تحقیقات کے حوالے سے بتایا کہ ملزمان کی گاڑی قبضے میں لے لی گئی ہے اور سی سی ڈی، آپریشنز اور تفتیشی ونگ مشترکہ طور پر تحقیقات کررہے ہیں۔

موضوعات : digfaisalkamranfoiledptiprotest
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج، سپیکر ڈائس کا گھیراؤ
پاکستان

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید احتجاج، سپیکر ڈائس کا گھیراؤ

21 اگست , 2026

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

پی ٹی آئی احتجاج کیلیے تربیت یافتہ غنڈے لاہور لانے کا منصوبہ پکڑا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز

27 ستمبر , 2026
وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

وفاق اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی، گورنر راج اور اسمبلی تحلیل کے آپشنز زیرِ غور

27 ستمبر , 2026
ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کے ہار مانتے ہی تیل کی قیمتیں گر جائیں گی: صدر ٹرمپ

27 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، بیرسٹر گوہر

27 ستمبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In