منگل , 11 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

1 گھنٹہ پہلے
A A
Uncertainty in US-Iran talks, crude oil price rises in global market
Share on Facebookwhatsapp

لندن(پاک ترک نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اور آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔

عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 2.57 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد برینٹ خام تیل 85 ڈالر 70 سینٹ فی بیرل پر پہنچ گیا۔

اسی طرح امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں بھی 2.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت 80 ڈالر 15 سینٹ فی بیرل ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے مستقبل سے متعلق غیر یقینی صورتحال کو قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک کھرب 19ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی

ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز کے ذریعے عالمی بحری تجارت کی بحالی سے متعلق ابہام بھی خام تیل کی قیمتوں پر اثر انداز ہو رہا ہے، کیونکہ آبنائے ہرمز عالمی سطح پر تیل کی ترسیل کا اہم بحری راستہ ہے۔

موضوعات : #oilprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Oil marketing companies have sought a subsidy of Rs 119 billion.
تازہ ترین

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک کھرب 19ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی

11 اگست , 2026
Additional burden of Rs 9.8 billion on electricity consumers.
تازہ ترین

بجلی صارفین پر 9 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ

10 اگست , 2026
سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ
تازہ ترین

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ

8 اگست , 2026
Petrol price reduced by Rs 2.20 per litre, diesel by Rs 1.50 per litre.
تازہ ترین

پٹرول 2 روپے 20 پیسے،ڈیزل ایک روپیہ 50پیسے فی لٹر سستا

8 اگست , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

7 اگست , 2026
All Pakistan Goods Transporters announce nationwide strike starting tomorrow.
تازہ ترین

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کا کل سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

7 اگست , 2026
اگلی خبر
میر رضا کے خون میں بے ہوشی کی دوا کے اجزاء،شرٹ پر تیزاب کے شواہد

میر رضا کے خون میں بے ہوشی کی دوا کے اجزاء،شرٹ پر تیزاب کے شواہد

یہ بھی پڑھیں

شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

شام کے سابق صدربشارالاسد کو سزائےموت سنادی گئی

11 اگست , 2026
کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

کوٹ ادو ،رکشہ نہر میں گرنے سے اموات کی تعداد 12ہو گئی

11 اگست , 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

11 اگست , 2026
امریکا نے جنگ کے 20 روز بعد مذاکرات کی درخواست کی، عباس عراقچی

امریکا نے جنگ کے 20 روز بعد مذاکرات کی درخواست کی، عباس عراقچی

11 اگست , 2026
Citizenship of 6,134 people revoked in Turkey

ترکیہ میں 6 ہزار 134 افراد کی شہریت منسوخ

11 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔