جمعرات , 17 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

2 مہینے پہلے
A A
Crude oil cheaper in the world market
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر مجوزہ حملہ روکنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

برینٹ خام تیل کی قیمت 4 اعشاریہ 08 ڈالر کمی کے بعد 83 اعشاریہ 85 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔

اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل 4 اعشاریہ 01 ڈالر سستا ہونے کے بعد 80 اعشاریہ 66 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کی بندش کا معاملہ امریکہ کی جانب سے کیے گئے وعدوں کی خلاف ورزی سے جڑا ہوا ہے،اسماعیل بقائی

ماہرین کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں کمی، ممکنہ مذاکرات اور مشرق وسطیٰ میں بڑے فوجی تصادم کے خدشات کم ہونے سے عالمی منڈی میں تیل کی سپلائی سے متعلق خدشات میں کمی آئی، جس کے باعث خام تیل کی قیمتیں نیچے آگئیں۔

موضوعات : #oilpricerate
ShareSend

متعلقہ خبریں

Petrol relief or public misery
تازہ ترین

پٹرول ریلیف یا عوام کی خواری؟

17 ستمبر , 2026
Another major hike in petroleum product prices; petrol crosses Rs 391.
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک اور بڑا اضافہ، پیٹرول 391 روپے سے تجاوز کرگیا

17 ستمبر , 2026
Jamaat-e-Islami announces Islamabad march for September 20.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Crude oil is expensive in the global market, prices are likely to increase in Pakistan as well
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھنے کا امکان

14 ستمبر , 2026
Slight increase in gold and silver prices.
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

12 ستمبر , 2026
Continuous increase in petroleum prices challenged in Lahore High Court
اہم ترین 2

پٹرولیم قیمتوں میں مسلسل اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Talks with Iran to take place today, US President

ایران سے مذاکرت آج ہوں گے ،امریکی صدر

یہ بھی پڑھیں

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

کفایت شعاری اقدامات کا اعلان ،سرکاری گاڑیوں کا پٹرول 50فیصد کم ،غیر ملکی دوروں پر پابندی،دکانیں رات 9بجے بند

17 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا گرفتار

17 ستمبر , 2026
لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

لانگ مارچ ہر صورت 20ستمبر کو ہو گا، حافظ نعیم الرحمان

17 ستمبر , 2026
سوشل میڈیا ریگولیشن کا قانون مزید سخت کرنے کی تیاری

سوشل میڈیا ریگولیشن کا قانون مزید سخت کرنے کی تیاری

17 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

17 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔