جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بڑی آئل کمپنیوں کی طرف سے ڈیوٹیز ،ٹیکسز کے بغیر پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا انکشاف

2 مہینے پہلے
A A
Major oil companies reveal sale of petroleum products without duties, taxes
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ملک بھر میں بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے ڈیوٹیز، ٹیکسز اور لیوی کی ادائیگی کے بغیر پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے ،ڈیوٹیز، ٹیکسز اور لیوی کی عدم ادائیگی سے قومی خزانے کو اربوں کا چونا لگا دیا گیا ۔

قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے بانڈڈ پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا، پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کے حوالے سے اوگرا چیئرمین سے بریفنگ طلب کر لی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل، سٹوریج، اور او ایم سیز کی لائسنسنگ میں اوگرا کے کردار پر بریفنگ بھی طلب کی گئی ،دو او ایم سیز کی جانب سے بانڈڈ پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کی تحقیقات کے حوالے سے تفصیلات بھی طلب کر لی گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول مہنگا کیوں؟حکومت ایک لٹر پر کتنا کماتی ہے

قائمہ کمیٹی نے ایران امریکا جنگ کے باعث او ایم سیز کو حکومت کی جانب سے کی جانے والی ادائیگیوں کی تفصیلات بھی طلب کر لیں ۔قائمہ کمیٹی نے او ایم سیز کی جانب سے کئے جانے والے کلیمز اور ادائیگیوں کی مکمل فہرست طلب کر لی۔

قائمہ کمیٹی نے پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے او ایم سی یکدم تبدیل کرنے کا بھی نوٹس لے لیا،قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس 6 جولائی کو طلب کیا گیا ہے۔

موضوعات : #oilcompniesmarketing
ShareSend

متعلقہ خبریں

موبائل اور انٹرنیٹ سروس خراب، قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایپل کو پاکستان لانے کی کوششیں تیز
پاکستان

موبائل اور انٹرنیٹ سروس خراب، قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام کمپنیوں کو طلب کرنے کا فیصلہ، ایپل کو پاکستان لانے کی کوششیں تیز

11 ستمبر , 2026
Tax evasion of Rs 1,120 billion Investigations launched against over 500 companies.
تازہ ترین

1120 ارب کی ٹیکس چوری ، 500 سے زائد کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع

10 ستمبر , 2026
Uncertainty in US-Iran talks, crude oil price rises in global market
تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

11 اگست , 2026
Oil marketing companies have sought a subsidy of Rs 119 billion.
تازہ ترین

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک کھرب 19ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی

11 اگست , 2026
Crude oil cheaper in the world market
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

3 اگست , 2026
US-Iran tensions make crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

امریکہ ،ایران کشیدگی ،عالمی مارکیٹ میں خام تیل مزید مہنگا

20 جولائی , 2026
اگلی خبر
Another big drop in the price of gold

سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔