منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

1 گھنٹہ پہلے
A A
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم
Share on Facebookwhatsapp

پیرس/برلن(پاک ترک نیوز ) فرانس اور جرمنی کے درمیان اگلی نسل کے لڑاکا طیارے کی تیاری کا مشترکہ منصوبہ شدید صنعتی اور تکنیکی اختلافات کے باعث ختم ہوگیا۔ منصوبے میں بنیادی اختلاف فرانسیسی کمپنی داسو اور جرمنی کی ایئربس کے درمیان قیادت، کام کی تقسیم اور طیارے کے ڈیزائن سے متعلق تھا۔

منصوبے کے خاتمے کے بعد فرانس نے اپنے طور پر اگلی نسل کا جنگی طیارہ تیار کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ داسو کے سربراہ کے مطابق فرانس 2031 یا 2032 تک ایک مظاہرہ کرنے والا طیارہ فضا میں لانے کی کوشش کر سکتا ہے۔

مشترکہ منصوبے کو ایک اور بڑا دھچکا اس وقت لگا جب فرانسیسی انجن ساز کمپنی سافران اور جرمن کمپنی ایم ٹی یو نے مستقبل کے جنگی طیارے کے انجن کی مشترکہ تیاری کا منصوبہ بھی ختم کردیا۔ یوں طیارے کے ڈھانچے کے بعد اس کے انجن کا مشترکہ منصوبہ بھی اختتام پذیر ہوگیا۔

دفاعی ماہرین کے مطابق فرانس اور جرمنی کے درمیان اختلاف صرف صنعتی حصے داری تک محدود نہیں تھا۔ فرانس ایک نسبتاً چھوٹا اور اپنے طیارہ بردار بحری جہازوں سے بھی استعمال ہونے والا جنگی طیارہ چاہتا تھا، جبکہ جرمنی کی ضروریات مختلف تھیں۔

موضوعات : aggremenfrancegermanyplane
ShareSend

متعلقہ خبریں

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ
تازہ ترین

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
بھارت کے لیے 114 رافیل طیاروں کی ڈیل، فرانس کی 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش
تازہ ترین

بھارت کے لیے 114 رافیل طیاروں کی ڈیل، فرانس کی 94 طیارے بھارت میں تیار کرنے کی پیشکش

10 اگست , 2026
Race for next-generation aircraft begins between Boeing and Airbus.
تازہ ترین

بوئنگ اور ایئربس کے اگلی نسل کے طیاروں کی دوڑ شروع

10 اگست , 2026
Stratolaunch's high-speed aircraft completes over 10 hypersonic flights.
تازہ ترین

اسٹریٹولانچ کے تیز رفتار طیارے کی10 سے زائد ہائپر سونک پروازیں مکمل

22 جولائی , 2026
فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی
تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی

19 جولائی , 2026
Football World Cup Semifinals Tickets for the Argentina-England match are twice as expensive as those for the France-Spain clash.
تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ سیمی فائنل،ارجنٹائن، انگلینڈ میچ کےٹکٹ فرانس،اسپین مقابلےسے دگنے مہنگے

14 جولائی , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In