پیر , 19 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فرانسیسی وزیراعظم کا شورش زدہ علاقوں میں کرفیو لگانے کا حکم

1 گھنٹہ پہلے
A A
فرانسیسی وزیراعظم کا شورش زدہ علاقوں میں کرفیو لگانے کا حکم
Share on Facebookwhatsapp

پیرس (پاک ترک نیوز )فرانسسیسی وزیراعظم نے شورش زدہ شہروں میں مقامی میئرز کو جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اختیار دے دیا۔

کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ ہنگاموں اور لوٹ مار کے واقعات کے بعد کیا گیا،ہنگامہ آرائی اور تشدد کے الزام میں گرفتار 80 فیصد افراد کو فوجداری الزامات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

فرانسیسی وزیراعظم سیباستین لیکورنو نےعدم استحکام کا ذمہ دار انتہائی بائیں بازو کے شدت پسند گروہوں کو ٹھہرا دیا ،کہاعوام جاننا چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں پرتشدد واقعات کیسے ہوئے۔

فرانسیسی صدر نے کہا اگلے سال ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : فرانس کا چھٹی نسل کے جنگی طیارے کی تیاری اکیلے آگے بڑھانے کا فیصلہ، رافیل ایف فائیو جوہری دفاع کا اہم سہارا بن گیا

فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے درمیان ہزاروں افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے ،مظاہرین نے کئی عمارتوں کو آگ لگائی ،فرانس کے شہر لیموج میں طلبہ کے احتجاج کے دوران ایک تاریخی سٹی ہال میں آگ لگنے سے عمارت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا

یہ عمارت 143 برس سے شہر کی تاریخی شناخت کا حصہ تھی اور دوسری جنگِ عظیم کے دوران نازی قبضے کے زمانے میں بھی اہم کردار ادا کرچکی تھی۔

موضوعات : curfewfranceprotest
ShareSend

متعلقہ خبریں

France decides to proceed solo with the development of a sixth-generation combat aircraft; the Rafale F5 has emerged as a key pillar of its nuclear deterrent.
تازہ ترین

فرانس کا چھٹی نسل کے جنگی طیارے کی تیاری اکیلے آگے بڑھانے کا فیصلہ، رافیل ایف فائیو جوہری دفاع کا اہم سہارا بن گیا

15 اکتوبر , 2026
فرانس کاسپر رافیل کو تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنےکا منصوبہ
تازہ ترین

فرانس کاسپر رافیل کو تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنےکا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
Impact of Israeli ban on Pakistani pilots, new rules implemented for Air France crew holding nationalities of 31 countries
تازہ ترین

پاکستانی پائلٹس پر اسرائیلی پابندی کے اثرات، ایئر فرانس کے 31ملکوں کی قومیت رکھنے والے عملے کے لیے نئے قوانین نافذ

13 اکتوبر , 2026
Normal life has been restored in Peshawar; schools have reopened, and BRT service and internet connectivity have also been restored.
تازہ ترین

پشاور میں معمولاتِ زندگی بحال، اسکول کھل گئے، بی آر ٹی سروس اور انٹرنیٹ بھی بحال

13 اکتوبر , 2026
PTI protests against emergency in Khyber Pakhtunkhwa
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

12 اکتوبر , 2026
Several leaders, including party chief Abhijit Dapke—who is as insignificant as a cockroach—have been arrested.
تازہ ترین

کاکروج جتنا پارٹی کے سربراہ ابھجیت دپکے سمیت متعدد رہنما گرفتار

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ، سلمان خان کی سکیورٹی سخت

ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ، سلمان خان کی سکیورٹی سخت

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

کراچی میں ڈی ایس ریلوے کے گھر اور دفاتر کے باہر کچرا پھینک دیا گیا

19 اکتوبر , 2026
اسلام آباد کے اسپتال میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کا انکشاف، 13 ملزمان نامزد

اسلام آباد کے اسپتال میں غیر قانونی گردہ پیوندکاری کا انکشاف، 13 ملزمان نامزد

19 اکتوبر , 2026
ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ، سلمان خان کی سکیورٹی سخت

ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ، سلمان خان کی سکیورٹی سخت

19 اکتوبر , 2026
فرانسیسی وزیراعظم کا شورش زدہ علاقوں میں کرفیو لگانے کا حکم

فرانسیسی وزیراعظم کا شورش زدہ علاقوں میں کرفیو لگانے کا حکم

19 اکتوبر , 2026
PTI favored negotiations rather than action against terrorists, says Sharjeel Memon.

پی ٹی آئی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے بجائے مذاکرات کی حامی رہی، شرجیل میمن

19 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔